Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر:تلاشی ، محاصرے جاری، نوجوان کی لاش برآمد دنیا اخبار

گاندربل میں گھرگھرسرچ آپریشن جاری، زبیربٹ کی لاش کولگام سے ملی ، کرگل ،سلیسکوٹ ، دراس ، لداخ ، بڈگام ،جموں ،دیگر علاقوں میں مظاہرے سرینگر، کرگل (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی محاصرے اورآپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ نوجوان…

ہمسایہ ملک مقبوضہ کشمیر میں ماحول ساز گار بنائے ‘‘

اسلام آباد ( پبلک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ یہ وقت ماضی کو دفن کرنے کر کے آگے بڑھنے کا ہے ٗ امن عمل اور بامقصد ماحول کیلئے ہمسائیہ ملک کو خاص طور پر مقبوضہ کشمیر میں ماحول سازگار بنانا ہو گا۔ نیشنل سکیورٹی…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر ریاستی ہندؤں کو تیزی سے آباد کررہا ہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں غیر ریاستی ہندوؤں کو آباد کرنے کا منصوبہ تیز تر کرتے ہوئے بتیس لاکھ بھارتی شہریوں کو متنازعہ ریاست کے ڈومیسائل سڑٹیفکیٹ جاری کر دئیے ہیں۔ صدر آزادکشمیر نے…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی دہشتگردی کیخلاف ہڑتال،چھاپے ،درجنوں گرفتار

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کیخلاف ہڑتال اور مظاہرے کئے گئے ، قابض فورسز نے چھاپے اور محاصرے کی کارروائیوں میں مزید درجنوں افراد گرفتار کرلئے ۔ ،شوپیاں،پلوامہ میں محاصرے کی کارروائیاں جاری ہیں،انٹرنیٹ، موبائل سروس معطل ہے ،مودی حکومت نے مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت…

مقبوضہ کشمیر: 3 دن تک بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوانے والا حریت رہنما شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ساتھ تین دن تک مردانہ وار لڑنے والے حریت رہنما سجاد افغانی شہید ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروسکے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا، قابض سکیورٹی فورسز کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، متعدد کشمیری نوجوان زخمی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی مظاہرین پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں متعدد کشمیری نوجوان زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گن استعمال کی اور بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں متعدد کشمیری نوجوان زخمی ہوگئے…

مقبوضہ کشمیر: 3 دن تک بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوانے والا حریت کمانڈر شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ساتھ تین دن تک مردانہ وار لڑنے والے حریت کمانڈر سجاد افغانی شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا،…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، جعلی مقابلے میں طالبعلم شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مسلسل تیسرے روز بھارتی فوج کا محاصرہ جاری ہے جبکہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری شہید ہوگیا۔ بھارتی فوج نے مسلسل تیسرے روزشوپیاں کے علاقے راول پورہ کا محاصرہ کررکھا ہے جبکہ بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف اہل علاقہ سڑکوں…

مقبوضہ کشمیر: شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے کئی گھروں کو آگ لگا دی

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج نے کئی گھروں کو آگ لگا دی، قابض فوج کی فائرنگ سے درجنوں نوجوان زخمی بھی ہوگئے۔ **مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے راول پورہ میں غاصب فوج نے کارروائی کرتے ہوئے دھماکا خیز مواد سے کئی گھروں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

(24نیوز)مقبوضہ کشمیر میں ظلم ڈھانے والی بھارتی پولیس کو مذاحمت کا سامنا۔ سری نگر کے ضلع بارہ مولا میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس پر حملہ ضلع بارہ…