Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر : قابض فوج کے سرچ آپریشنز، 8 گرفتار، نوجوان کی لاش برآمد

بھارتی فورسز نے شوپیاں اور ڈوڈہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں، پلوامہ سے سمیر کی لاش ملی ، پولیس پوسٹ پر دستی بم حملہ، 2افسر زخمی،سکولوں میں بھارتی جھنڈے کے سائن بورڈ نصب کرنیکا حکم  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج اور پولیس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے علاقے میں نام نہاد…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کے باعث نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں میجر اور کیپٹن سمیت 4 اہلکار شدید…

مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیوکے 586 روز

مکرمی! مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے بدترین کرفیو کو 586 دن ہو چکے ہیں۔ بھارتی جبر اور غضب کے باعث مقبوضہ کشمیر کے عوام ترمیم کی پابندیوں کے نرغے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی پابندیوں کے باعث کشمیری عوام کا رابطہ دنیا سے منقطع ہے۔ حکومت…

مقبوضہ کشمیر:عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جبکہ عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا کے مطابق قابض فوج نے دو کشمیریوں کو اسلام آباد ضلعی کے کانڈی پورہ میں گھرگھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا۔ شہدا کا…

مقبوضہ کشمیر,بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائی,مزید2نوجوانوں شہید

قابض فوجیوں نے نوجوانوں کو اننت ناگ کے علاقے کھانڈی پورہ میں تلاشی آپریشن کے دوران شہید کیا کمانڈرعبدالغنی خواجہ کی شہادت پرکیرالہ گنڈ میں ہڑتال، کانسٹیبل گاڑی تلے کچلا گیا، بھارتی اہلکار کی خودکشی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی…

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا سلسلہ جاری ہے، مقبوضہ کشمیر میں سانس لینے کی بھی آزادی نہیں ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی افواج کی طرف سے کشمیریوں کو نشانہ بنایاجاتاہے۔ عالمی برادری مقبوضہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید دو کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم جاری ہیں، ضلع اننت ناگ میں قابض فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے ضلع اننت ناگ اسلام آباد کے علاقے کاندی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو نوجوانوں…

مقبوضہ کشمیر میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بیوی، ساس اور سسر ہلاک

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے اہلکار نے اپنی بیوی، ساس اور سسر کو گولی مار کر ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے نتیجے میں…