Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے رہنما خرم پرویز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ کی تشویش

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ایک اور ظالمانہ اقدام کیا ہے اور بدنام انویسٹی گیشن ایجنسی نے انسانی حقوق کے رہنما کو پکڑ لیا۔ انسانی حقوق کے معروف علم بردار خرم پرویز کو سری نگر سے گرفتار خرم کرلیا گیا اور ان کا موبائل فون، لیپ ٹاپ اور کتابیں…

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ کی پراسرار خاموشی سوالیہ نشان ہے، محمد شاداب نقشبندی

پاکستان سنی تحریک کے مرکزی و صوبائی رہنمائوں نے کہا کہ آئین پاکستان میں تمام مذاہب اور اقلیتوں کو مذہب، سیاست، بنیادی حقوق سمیت تمام حقوق کی ضمانت دی گی ہے، پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے جان ومال کا تحفظ مذہبی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔بھارت کھلے دل…

مسئلہ کشمیر کی ذمہ داری اقوام متحدہ پر

نبیل احمد، کراچی کشمیر کا مسئلہ ہے گزشتہ 74 برسوں سے چلا آ رہا ہے اور آج تک حل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ تقسیم ہند کے وقت برطانیہ اور بھارت نے سازش کے تحت پاکستان کو اس کے استحقاق سے کم حصہ دیا پھر بہت سے ایسے علاقے…

شاہ محمود کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر اقوام متحدہ کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری اور صدر سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ شاہ محمود کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری اور صدرسلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ثقافتی جارحیت ، حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ

غیرقانونی طورپربھارت کےزیرقبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل پرزوردیاہےکہ وہ مسلم اکثریتی علاقےپربھارت کی ثقافتی جارحیت کو روکیں،جس کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ابھی ہونا باقی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل…

تنازع کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادیں کب اور کیسے منظور ہوئیں؟

نوید نسیم پاکستان اور بھارت کے 1947 میں قیام کے بعد تنازع کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متعدد قرار دادیں منظور ہو چکی ہیں۔ لیکن، سات دہائیوں بعد بھی یہ تنازع حل نہ ہوسکا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تنازع کشمیر سے متعلق سب سے…

مقبوضہ کشمیر میں بچوں کیخلاف پیلٹ گن استعمال نہ کریں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ’بچوں اور مسلح تصادم‘ سے متعلق رپورٹ میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کی گرفتاری، تشدد اور اسکولوں کے فوجی استعمال پر تشویش ہے۔ انتونیو…

اقوام متحدہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کا استعمال روکنے کا مطالبہ

جنگ کے دوران بچوں کے حقوق کو نظرانداز کرنا حیران کن اور دل دہلا دینے والا ہے، سربراہ اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال بند کرے اور بچوں…

بھارت کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گنوں کا استعمال بند کرے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے بھارت پر جموں و کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گنوں کا استعمال روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کو کسی بھی طرح سے سکیورٹی فورسز سے منسلک کرنے کے اقدامات بند کیے جائیں. اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو…

بھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرکے ایک اور فلسطین کی تاریخ لکھنا چاہتا ہے ، پیس اینڈ جسٹس فورم کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے مقررین کا اظہار خیال

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کے امن واستحکام کے اوپر مستقل لٹکتی ہوئی تلوار ہے۔اقوام متحدہ نے اس مسئلہ کو اپنے چارٹر اور قراردادوں کے تحت حل کرنے میں سرگرمی نہ دکھائی تو کئی ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی کسی بھی مسلح تصادم کا رخ اختیارکرسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار…