Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارت

کشمیر پر انتہا پسندہندوکی جارحیت

2011 میں ویشوا ہندو پریشد (VHP)کے عالمی سیکرٹری جنرل پروین توگڑیا نے ایک بیان میں کہا تھاکہ امرناتھ یاترا ایک روحانی اور حب الوطنی کا سفر ہے، کوہستانوں کو سر کرنے کا سفر ہے۔ یہ ہندئووںکی قومی یکجہتی اور علاقائی سالمیت کی یاترا ہے، جو بھارت کے کونے کونے سے…

10 کشمیریوں کی شہادت : صدرِ پاکستان کا بھارت سے بڑا مطالبہ

صدر پاکستان عارف علوی نے بھارتی فورسزکی جارحانہ کارروائیوں کے دوران کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی کارروائیاں بند کرے۔ نے بھارت کی جانب سے 10 کشمیریوں کے قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا قابض…

مقبوضہ کشمیر متنازعہ علاقہ بھارت یواین قراردادوں پر عملدرآمدکا پابند،پاکستان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر کرارا جواب دیدیا ہے، پاکستانی سفارتکار محمد راشد سبحانی نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا کہتے ہیں جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہ تھا نہ ہے‘ اسی کونسل کی قراردادوں میں اسے متنازعہ…

بھارت نے زیر تسلط کشمیر کو سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا: قمر زمان کائرہ

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام یقین رکھیں اگر کسی بھی پاکستانی حکمران نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا تو اس کا مقدر بحیرہ عرب ہوگا، کشمیری قیادت و عوام کو اعتماد میں لیکر آگے بڑھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے…

یاسین ملک کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ تسلط کے خلاف آواز اٹھانے کی سزا دی جا رہی ہے، علامہ باقرعباس زیدی

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ باقر عباس زیدی نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی عدالت کے متصبانہ فیصلے کے خلاف اپنے بیان میں حکومت پاکستان سے یاسین ملک کی سزا کے خلاف سفارتی سطح پر احتجاج ریکارڈ کرانے کا…

بھارتی ’کشمیر کی آزادی‘ کا نعرہ لگائیں، انہیں گانا گفٹ کردوں گا، ابرارالحق

ابرار الحق کے گانے کو کرن جوہر کی فلم میں شامل کیا گیا ہے۔ معروف گلوکار ابرار الحق نے اعلان کیا ہے کہ اگر معروف بھارتی فلم ساز کرن جوہر اور دیگر اداکار ’کشمیر کی آزادی‘ کا نعرہ لگائیں تو وہ انہیں اپنا گانا ’نچ پنجابن نچ’ بطور تحفہ دے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور قابض فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق…

کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ رہا نہ اب اس کا کوئی حق ہے، پاکستان

بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔ بھارتی سفارت کار کی جانب سے جموں و کشمیر کو ہندوستان کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی قونصلر عمران خان نے…

کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان کا بھارت کو سخت جواب

اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر…

بھارت ہمارے جذبہ شہادت سے خوفزدہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

تنویر الیاس وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے جذبہ شھادت سے خوفزدہ ہے۔ تنویر الیاس خان نے مرکزی عید گاہ مظفرآباد میں نماز عید کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حقیقی عید تب ہو گی، جب ہمسب مل کر…