Input your search keywords and press Enter.

Tag

جموں کشمیر

جموں کشمیر :فوجی اہلکار گھروں سے گھسیٹ کر جئے شری رام نعرہ لگانے کو مجبور کر رہے

 محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر سادھا نشانہ ہمارے ساتھ بانٹناسری نگر:30نومبر 2020(فکرو خبر/ذرائع) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ حکومت ہند ‘جے شری رام’ کے نعرے لگوا کر جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے۔…

جموں کشمیر میں دفعہ 370دوبارہ بحال نہیں ہوگا؛ گپکار’’گینگ‘‘ لوگوں کو دھوکہ دے رہی ہے / شاہ نواز حسین

سرینگر/20نومبر: بھارتیہ جنتا پارٹی کے مرکزی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر شاہ نواز حسین نے گپکار اتحاد پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتحاد میں شامل پارٹیوں اور لیڈران نے ہمیشہ ہی جموں کشمیر کے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے ۔ انہوںنے کہا…

جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کے رہنمائوں کی برطانوی حکمران پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ سے میٹنگ

مانچسٹر (محمد فیاض بشیر ) برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کے ممبران کے ساتھ جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین اور ڈائریکٹر پروگرامز ہیری بوٹا کی ویڈیو لنک کے ذریعے میٹنگ ،حکمران جماعت کے کنزرویٹو پارٹی کے پالیمنٹیرین ایم پی فلپ…

جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگائی جائے گی / امیت شاہ

سرینگر/18اکتوبر: جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگائی جائے گی کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شا ہ نے کہا کہ جموں کشمیر کی مجموعی تعمیرو ترقی مرکزی سرکار کی پہلی ترجیح ہے او ر جموں کشمیر کے عوام سے جو بھی…

جموں کشمیر : فاروق عبداللہ نے کشمیر کے معاملے پر میٹنگ طلب کی ، محبوبہ مفتی بھی ہوگی میٹنگ کا حصہ

سری نگر : نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو اپنی رہائش گاہ پر گپکار اعلامیے کے دستخط کنندگان کی میٹنگ طلب کر لی ہے۔ جمعرات کو سہ پہر چار بجے منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ…

اگر جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن بحال کی جائے تو بھارت کے ساتھ مذاکرات ہوں گے: پاکستان

سرینگر/13اکتوبر/سی این آئی// پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امورمعید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت سمیت دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان بہتر تعلقات کا خواہاںہے تاہم بھارت کشمیر میں جاری مظالم کو روک لے اور خصوصی پوزیشن کو پہلے بحال کریں ۔ وادی کشمیر کے…

جموں کشمیر سے متعلق چند معلومات

ماہرین ارضیات کی تحقیق کے مطابق جموں کشمیر 10 ہزار سال قبل معرضِ وجود میں آئی،کشمیرکی پہلی باقاعدہ حکومت 6ہزار سال تک رہی۔کشمیر پر 21 غیر مسلم خاندانوں نے حکومت کی،کشمیر کا پہلا مسلمان بادشاہ سلطان صدر الدین تھا،کشمیر میں دین اسلام کی تبلیغ کا کام 14ویں عیسوی صدی میں…

دفعہ 370 ختم ہوئی تو بھارت اور جموں کشمیر کا رشتہ بھی ختم ہو جائے گا: شاہ فیصل

سابق آئی اے ایس افسر اور جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر شاہ فیصل نے کہا کہ جس دن دفعہ370 ختم ہوگا اسی دن مرکز کا ریاست جموں کشمیر کے ساتھ رشتہ ختم ہوگا۔ سری نگر: سابق آئی اے ایس افسر اور جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر…

جموں کشمیر: جبر کےخلاف مزاحمت کا استعارہ

ایک سال سے زائد عرصہ تک کی طویل خاموشی، نظر بندیوں اور گرفتاریوں کے بعد بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر کی ہند نواز سمجھی جانیوالی چھ بڑی جماعتوں نے ”گپکار اعلامیہ“ کے مطابق مشترکہ سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان جماعتوں نے جموں کشمیر کو…

صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کردیا

جموں کشمیر: سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ سپریم کورٹ دفعہ370کی منسوخی کے معاملے میں انصاف فراہم کرے گا۔ دفعہ370کی منسوخی  کے بعد پہلی بار مرکزی سرکار کے فیصلے…