Input your search keywords and press Enter.

Tag

حریت کانفرنس

بھارتی یوم جمہوریہ : حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ اور مکمل ہڑتال کی کال،جگہ جگہ بینرز آویزاں

سرینگر ،بھارت کے یوم جمہوریہ پر حریت کانفرنس نے 26 جنوری کو مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ اور مکمل ہڑتال کی کال دے دی گئی،وارثین شہداے جموں کشمیر کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹر لگوا کر ہڑتال کی کال دی گئی ہے ۔حریت رہنما سید اعجاز…

حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کیلئے اثرو رسوخ استعمال کرنے پر زور

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ورکنگ وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم سے اپیل کی ہے کہ وہ تنازعہ کشمیرکو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کے لئے بھارت پر اپنا…

کشمیری رائے شماری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں، رپورٹ

بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو سمیت بھارتی رہنمائوں نے بھی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کر لیا تھا اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 جنوری2021ء) جموں وکشمیر کے عوام اقوام متحدہ کی نگرانی میں آزادانہ اور غیرجانبدارانہ رائے…

علامہ تصور جوادی کا مقبوضہ کشمیر کے مذہبی رہنماء مولانا مسرور انصاری کو فون، والدہ کے انتقال پر تعزیت

ایم ڈبلیو ایم رہنماء کا کہنا تھا کہ وہ وقت اب زیادہ دور نہیں کہ خونی لکیر کے آرپار دونوں جانب کے کشمیری ایک دوسرے کے دکھ درد اور خوشی غمی میں شریک ہوں گے۔ دونوں رہنماوں نے امت مسلمہ کے اتحاد و وحدت دین اسلام کی سربلندی، مقبوضہ کشمیر…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہا ہے: دیویندر سنگھ

جموں:(پاک آنلائن نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قرار دادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء…

کشمیر پر پاکستانی مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف انتہائی واضح اور دو ٹوک ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے منعقدہ بین الاقوامی تقریبات میں شرکت کے لئے لندن روانہ…

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا مودی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اسلام آباد (اے پی پی) نریندر مود ی آج جنرل اسمبلی…

مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کاجمعے کو ہڑتال اوراحتجاج کا اعلان

سرینگر: (17 ستمبر 2020) مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فورسز کے ہاتھوں پانچ نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر آل پارٹیز حریت کانفرنس نے جمعے کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں سفاک بھارتی فورسز کے جعلی آپریشن اور مظلوم کشمیریوں کے قتل پر آل پارٹیز…

یوم شہدائے کشمیر، حریت کانفرنس کا وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان

سرینگر(سٹیٹ ویوز) مقبوضہ وادی میں کل یوم شہدائے کشمیر منایا جائے گا، مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے وادی میں مکمل ہڑتال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ حریت قیادت نے (کل)13جولائی بروز ہفتہ کو یو م شہدائے کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال کی کال دی ہے…

کشمیر: حریت کانفرنس کا گرفتار اور نظربند افراد کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ

وادی کشمیر میں میرواعظ مولوی عمر فاروق کی قیادت والی حریت کانفرنس نے 5 اگست 2019 سے پہلے اور اس کے بعد جموں و کشمیر اور بھارت کی مختلف جیلوں میں گرفتار اور نظر بند رکھے گئے تمام افراد کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ حریت…