Input your search keywords and press Enter.

Tag

مذاکرات

مسئلہ کشمیر کے حل تک پاک ،بھارت تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے، وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہناہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک پاک بھارت تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے،مذاکرات کی میز تک جانے کے لئےاسے حل کرنا ہوگا،جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا تمام باتیں عارضی ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد نے…

بھارت کشمیر سمیت متنازعہ مسائل پر مذاکرات سے کیوں گریزاں

(تجزیہ: سلمان غنی ) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارت پر مذاکرات کیلئے پہلا قدم اٹھانے پر اصرارا ور کشمیر کے مسئلہ کے حل کو دونوں ملکوں کے بہترین مفاد میں قرار دینے کی بات دراصل پاکستان کی اس حکمت عملی کی آئینہ دار ہے جس کے تحت متنازعہ…

’کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مذاکرات ضروری‘، فاروق عبداللہ

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مذاکرات ضروری ہیں۔ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ خطے میں ترقی کے لیے دوستی بنیادی اہمیت کی حامل ہے…

کیا پاکستان اور بھارت میں تنازع کشمیر مذاکرات سے حل کرنے کا وقت آ گیا ہے؟

بھارت نے کہا ہے کہ ​کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ مذاکرات اسی صورت میں ممکن ہیں، جب پاکستان دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے آلے کے طور پر استعمال کرنے سے باز آجائے گا۔ بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان انوراگ سری واستوا نے نئی دہلی میں ہفتہ…

کشمیر پر صرف سہ فریقی مذاکرات ہو سکتے ہیں: صدر سردار مسعود خان

راولپنڈی: صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان نے کہا ہے کہ کشمیر پر صرف سہ فریقی مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ جارحیت کے ردعمل میں بھارت کو قبرستان بنا دیں گے۔ اکھنڈ بھارت کبھی قائم نہیں ہونے دینگے۔ راولپنڈی آرٹس کونسل میں آزاد کشمیر بارے کشمیر انسٹی ٹیوٹ اور انٹرنیشنل ریلشن اور…

مقبوضہ کشمیر میں ساز گار ماحول تک بھارت سے مذاکرات ناممکن ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (وقائع نگار)دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چو دھری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات پلٹنے اور سازگار ماحول کے قیام تک بھارت سے بامعنی مذاکرات ناممکن ہیں،پاکستان خطے میں امن کا حامی ہے اور تمام مسائل کا حل مذا کرات کے ذریعے چاہتا ہے ،بھارتی مظالم…

بھارت کی کشمیر پر ضد کو توڑنا ہوگا،پھر ہی وہ مذاکرات پر آئےگا، پاکستانی مستقل مندوب

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام میڈیا کے لیے ایک غیر رسمی تقریب ہوئی جس میں مستقل مندوب نے جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے متعلق آگاہ کیا۔منیر اکرم کا کہنا تھا کہ رواں سال جنرل اسمبلی کا سیشن ہائبرڈ ہو گا،سر براہان کی تقریر ویڈیو لنک…