جنیوا (این این آئی)اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنرمشیل بیچلیٹ…
اسلام آباد(اے پی پی)بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید 4کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ حریت رہنما عبدالحمید لون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی کشمیر کے سری گفوارہ علاقے میں بھارتی قابض فوج نے بدھ کی علی الصبح…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آمد کے موقع پر آج جمعرات کو وادی میں یومِ سیاہ منایا جائیگا۔مقبوضہ کشمیر میں 25 فروری کو بھا ر تی وزیراعظم کے دورے کے موقع پر یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔سرینگر سمیت کئی علاقوں میں مودی کے دورے…
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کا یہ واقعہ ضلع اسلام آباد میں پیش آیا، اسلام آباد کے علاقے…
سرینگر (پاک صحافت) بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں خوف اور دہشت پھیلانے کے لیئے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سیکورٹی اقدامات کے نام پر سرینگر اور دیگر علاقوں میں پابندیاں مزید سخت کردی ہے جس کا مقصد عام لوگوں کو مزید خوفزدہ کرنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق…
پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں خواتین پر منظم تشدد کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرے۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں منظم تشدد اور اجتماعی زیادتی کے واقعات…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی آمد کے موقع پر جمعرات کو وادی میں یومِ سیاہ منایا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں 25 فروری کو بھارتی وزیراعظم کے دورے کے موقع پر یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سری نگر سمیت کئی علاقوں میں مودی کے…
برلن: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر یورپ کا ضمیر جاگنے لگا۔ جرمنی اور بیلجیم نے بھارت کو اسلحہ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے یہ اسلحہ مقبوضہ کشمیر میں استعمال کئے جانے کے خدشے کے پیش نظر بھارت کو فراہم نہیں…
مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ بھی پاکستان سے بات چیت کے متمنی نکلے۔ یر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی کو واجپائی کی "دوست بدل سکتے ہیں ہمسایہ نہیں”والی پالیسی پر عمل کرنا ہوگا۔…

حالیہ تبصرے