Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کیلئے مودی نے کمر کس لی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے جاری ہیں۔ مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کیلئے مودی نے کمر کس لی۔ ڈیموگرافی تبدیل کرنے کا مقصد کسی بھی ممکنہ رائے شماری کے نتائج کو ثبوتاژ کرنا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر رقبہ کے لحاظ سے…

قومی کشمیر کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وبربریت کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: قومی کشمیر کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وبربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کشمیر کانفرنس اعلامیہ قومی کانفرنس ریاست جموں و کشمیر کی اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو تبدیل کرنے کے ناجائز بھارتی اقدام اور مقبوضہ…

مقبوضہ کشمیر کے عوام یو این قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوشاں ہیں، مختلف رہنما

برمنگھم(پ ر) ہفتہ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے یکجہتی کشمیر کانفرنس کا آغاز تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی کی زیر صدرات منعقد ہوا امریکہ سے مقبوضہ کشمیر کے رہنما ڈاکٹر امتیاز خان، تحریک کشمیر یورپ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 7 بے گناہ کشمیریوں کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں قابض بھارتی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران 7 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں اور پلواما میں سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔…

مقبوضہ کشمیر میں رائج کالے قوانین صریحا جمہوری اقدار کے خلاف: ایمنسٹی انٹر نیشنل

مظفرآباد(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سات دہائیوں سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر جمہوری طریقہ کار اپناتے ہوئے ظلم وجبر کا بازار گرم کر…

 کشمیر میں انسانیت کی تذلیل کر رہا ہے۔ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔

گذشتہ روز اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران جس کا اہتمام جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمیشن موومنٹ نے کیا تھا کی طرف سے تقریب ایوارڈ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے۔ اسی موقع پر آزاد کشمیر اسمبلی کے اندر اور باہر مقبوضہ وادی کشمیر کے عوام کی آواز کو…

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک، تین زخمی

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں بدھ کو مجاہدین کے ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ کپوارہ قتل عام کے شہداء کی یاد میں قصبے میں مکمل ہڑتال سے روزمرہ زندگی مفلوج ہوکے رہ گئی، مجاہدین نے جنوبی کشمیرمیں کولگام ضلع میں سرینگر جموں شاہراہ پر…

اقوام عالم، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر فوری اقدام کرے، انٹرنیشنل ویبنا

ایک بین الاقوامی آن لائن ویبنار کے مقررین نے یورپ سمیت اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں بشمول بنیادی انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کی خلاف ورزیوں کی فوری روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ “جمہوریت و انسانی حقوق: یورپ…

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے پرچم لہرا دیئے گئے، بھارتی فوج کے گھر گھر چھاپے

سری نگر: (دنیا نیوز) کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں پھر پاکستان کے پرچم لہرا دیئے، بھارتی فوج نے آگ بگولہ ہو کر گھر گھر چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔ سری نگر کے مرکزی دروازے سمیت مقامات پر بھارتی فوج کی موجودگی کے باوجود…