Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

اہل کشمیر حق خودارادی مانگتے ہیں

جمیل اطہر قاضی مظلوم کشمیریوں کی آہ وبکاہر گزرتے دن کے ساتھ رنگ لا رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر جبری قابض بھارت اپنے جھوٹے دعوﺅں پر اقوام عالم میں بے نقاب ہو رہا ہے۔ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے باعث مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہوا ہے اور اقوام…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پنڈت کالونیوں کی تعمیر کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

سرینگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی حکومت نے ضلع بارہمولہ میں کشمیری پنڈت ملازمین کیلئے عارضی رہائش گاہوں کے نام پر علیحدہ کالونیوں کی تعمیرمیں سہولت کی غرض سے 13عمارتوں کی نیلامی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

سرینگر (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے ایک افسر نے آج ضلع کپواڑہ میں خودکشی کر لی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی جموں وکشمیر رائفلز کے میجر نے ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی…

برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ زیرِ بحث آگیا، بھارتی دہشت گردی بے نقاب

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ زیرِ بحث آگیا جس کے دوران بھارتی ریاستی دہشت گردی بے نقاب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اراکینِ پارلیمنٹ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بول اٹھے۔ برطانوی ایوان میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی پر گرما گرم بحث…

دنیا بھر کے ایوانوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں

لندن: مقبوضہ کشمیر کے نہتے اورمظلوم لوگوں کی حالت زار کے حوالے سے دنیا بھر کے ایوانوں میں آوازیں اٹھنے لگیں جب کہ برطانیہ کے ارکان پارلیمان ہندوستان کی ریاستی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے خلاف بول اٹھے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی وزیر اور 10…

مغربی دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دینا ہوگی، جیمز ڈالی ایم پی

بری (خورشید حمید) بری سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن جیمز ڈالی نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ترقی یافتہ قوموں کے لئے ایک چیلنج کا درجہ رکھتی ہیں اور مغربی دنیا کو اس طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے – پارلیمنٹ…

برطانوی رکن پارلیمنٹ کی کشمیر کے لیے متاثر کن فریاد

لیبر پارٹی کی ایم پی سارہ اوونس نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی صورتحال کی مذمت کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ – فوٹو:ٹوئٹر لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں رواں ہفتے جہاں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث دیکھی گئی وہیں لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے…

‘مودی کے نام نہاد سرمایہ کاری کے دعوی کے برعکس مقبوضہ کشمیر میں 5 لاکھ فوجی آئے’

صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کالے قوانین کے نفاذ کے وقت نریندرمودی کے نام نہاد سرمایہ کاری کے دعوی کے برعکس وہاں 5لاکھ فوجی آئے۔ بدھ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں کالے قوانین کے نفاذ…

مقبوضہ کشمیر: تدفین کئے گئے شہید نوجوان کی قبر اندر سے خالی، والدین آبدیدہ

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ایک ٹین ایجر کو بھارتی قابض سکیورٹی فورسز نے مبینہ جھڑپ میں شہید کیا اور پھر تدفین بھی کر دی۔ اس کے باپ کے مطالبے پر قبر کی نشاندہی تو کر دی گئی مگر جب اس قبر کو کھودا گیا تو وہ اندر سے…

مسئلہ کشمیر: عالمی ضمیر کب جاگے گا؟

مردہ عالمی ضمیر جگانے اور اقوامِ متحدہ کو یہ یاد دلانے کے لئے کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر کے محکوم و مظلوم عوام کو آزادانہ رائے شماری کے ذریعے اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کرنے کے لئے 5جنوری 1949کو سلامتی کونسل نے جو متفقہ قرار داد منظور کی تھی اس پر…