Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر:فائرنگ سے نوجوان شہید،فوج پر بم حملہ

سرینگر(خبرایجنسیاں)بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کوگولی ما رکر شہید کردیا ، سکیورٹی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیاگیا، ماں بیٹے کی لاشیں ہوٹل سے برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ظہیر عباس لون کو گزشتہ روزجنوبی کشمیر میں اننت ناگ ضلع کے گنڈبابا خلیل میں بھارتی فوج نے گولی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے ایک افسر نے خودکشی کرلی

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع ادھمپو ر میں بھارتی فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ افسر (جے سی او)نے خود کشی کر لی ہے ۔پون کمار نامی جے سی او نے کمرے میں لگے پنکھے کے ساتھ لٹک کر خود کشی کی۔ اس تازہ واقعے سے جنوری…

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر نامور سیاسی تجزیہ نگار خورشید پروین کا خصوصی انٹرویو

اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں وادی کشمیر کے نامور سیاسی تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ وادی کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے گپکار اعلامیہ کا مقصد صرف اور صرف ایک دھوکہ اور ان جماعتوں کی کھوئی ہوئی شناخت کی بحالی کی کوشش ہے۔ متعلقہ فائیلیں وادی کشمیر کے نامور…

مقبوضہ کشمیر کی عوام دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی کا مقابلہ کررہے ہیں،راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے بدترین فوجی محاصرے کو آج 500دن ہو گئے ۔مقبوضہ کشمیر کے عوام اس وقت دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی کا مقابلہ کررہے ہیں۔ ہندوستان گزشتہ ایک سال چار ماہ سے…

بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے محرم الحرام میں ظلم و تشدد کا وہ منظر پیش کیا جس کی مثال نہیں ملتی، عالمی میڈیا اور تنظیمیں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے محرم الحرام میں ظلم و تشدد کا وہ منظر پیش کیا ، جس کی مثال نہیں ملتی ، پوری امت مسلمہ میں بھارتی رویے…

ہمیں خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، محبوبہ مفتی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ اپوزیشن رہنماوں کو سیکورٹی فراہم کرنے میںناکام ہو چکی ہے اور انہیں خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ اپوزیشن رہنماوں کو نقصان پہنچنا تقریبا طے ہے۔کے پی آئی کے…

مقبوضہ کشمیر دختران ملت کی سربراہ آپا جی آسیہ اندرابی کی طبیعت اچانک شدید خراب ہوگئی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں‌ دختران ملت کی سربراہ آپا جی آسیہ اندرابی صاحبہ کی طبیعت اچانک شدید خراب ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں وینٹی لیٹر پہ ڈال دیا گیا، یہ لوگ امت مسلمہ کا حقیقی سرمایہ افتخار…

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں مزید دو افراد کوشہید کرنے کا دعوی

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کا ہے کہ بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا،…

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، مقررین، تحریک کشمیر کے زیراہتمام آن لائن ہیومن رائٹس کانفرنس

برمنگھم (پ ر) بھارت ایک دہشتگرد ملک ہے ،بھارت کے ظلم اور بربریت کی داستانیں پوری دنیا کے ایوانوں تک پہنچ چکی ہیں، اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر دو رپورٹس شائع کی ہے، اقوام عالم بھارت کو مجبور کرے…

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے اداروں کو دبانے کیلئے 10لاکھ فوجی تعینات

 سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں 10 لاکھ سے زائد بھارتی فوجی حریت پسندکشمیریوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اداروں کو دبانے کے لئے تعینات ہیں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ سرینگر میں انسانی حقوق…