Input your search keywords and press Enter.

Tag

آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے محکمہ جات کے ملازمین کیلئے خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ محکمہ جات کے ملازمین کے دیرینہ مطالبات اور ان کے مسائل کے حل کےلئے کابینہ نے 1ارب80کروڑ روپے کے پیکج کی مالیاتی و انتظامی منظوری دیدی ہے ۔ 15ہزار پرائمری ٹیچرز،8400جونئیر ٹیچرز اور ساڑھے5ہزار سینئر ٹیچرز کی اپ…

آزاد کشمیر کے طلباء رہنماؤں کی پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرس  اسلام آباد

اسلام آباد آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے طلباء راہنماؤں راجہ قذافی الطاف، راجہ سمیع بابر و دیگر نے کہا کہ مظفر آباد کے نواحی رہائشی علاقے روانی میں قائم وے وارڈ نامی جعلی سگریٹ فیکٹری سے نوجوں نسل کی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے، فیکٹری…

کشمیریوں نے اپنی جدوجہد کے دوران جو قربانیاں دیں ان کی مثال نہیں ملتی، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان فائربندی کے معاہدے کی تجدید کے اس لیے مخالف نہیں ہیں کہ کیونکہ اس اقدام سے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب انسانی…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا 25فروری کو شہداء کی برسی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے25فروری 2000 کو لائن آف کنٹرول نکیال پر واقع گاؤں ڈبسی لنجوٹ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک رات میں شہید کیے جانیو الے 14افراد کی یاد میں 25فروری کے دن شہداء کی برسی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا…

ریاست پاکستان کشمیر پر سمجھوتا نہیں کر سکتی: صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی پر سلامتی کونسل کے ارکان نے اپنے لب سی لیے ہیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوؤں کی غیر قانونی آباد کاری کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریاست پاکستان…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندوؤں کو آباد کر کے مسلم اکثریت کو ختم کر رہا ہے:صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 مہینوں میں 20 سے 30 لاکھ ہندوؤں کومقبوضہ کشمیر میں آبادکیا گیا مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کیا جا رہا ہے ملائیشیا میں قائم اسلامی تنظیم کی ملائیشین مشاورتی کونسل کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ…

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کے ساتھ خصوصی نشست انسانی حقوق کمیشن مقبوضہ جموںوکشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو عالمی سطح پر بے نقاب کر رہا ہے

 کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں آج ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین شجاع جمشید اور جنرل سیکریٹری ثنا ءاحمد کے ساتھ ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نشست میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر کی موجودہ صورتحال…

آزاد کشمیر میں تعلیمی ادار ے کو کھولنے کا نوٹیفکیشن این سی او سی اجلاس کے بعد کیا جائے گا

آزاد کشمیر کے وزیر صحت عامہ ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کی زیر صدارت آزاد کشمیر میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر تعلیم سکولز بیرسٹر افتخار گیلانی ، وزیر ہائیر ایجوکیشن کرنل (ر) وقار احمد نور ، چیف سیکرٹری آزاد…

صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان

برطانیہ سمیت عالمی برادری مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے،صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے…

سال 2020 اور آزاد کشمیر کی سوگوار فضاء

سال 2020 کئی حوالوں سے دنیا کے لیے کوئی اتنا اچھا سال ثابت نہیں ہوا۔ جہاں کرونا وبا کی وجہ سے لاکھوں افراد زندگی کی بازی ہار گئے وہیں کئی اہم شخصیات سیاسی اور سماجی شخصیات بھی اس دنیا سے کوچ کر گئے۔سال 2020ءجاتے جاتے آزاد کشمیر کو  کئی شخصیات…