Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارتی فوج

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، دو کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو شہید کردیا، تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے جنوبی حصے میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو مقامی نوجوانوں عامر احمد بٹ،سبزار احمد کی شہادت پر منگل کو شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں کاروبار زندگی معطل…

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی،

 اہلکار کا تعلق بھارتی راشتریا رائفلز سے ہے جس کی شناخت ہنومان چوہدری کے نام سے ہوئی ہے جب کہ اہلکار نے کم ہمتی اور ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارلی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اہلکار نے فوجی کیمپ میں خود…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، 7 نوجوان گرفتار

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔مقبوضہ وادی کے اضلاع بارہ مولہ اور کپواڑہ سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔ پانچ کشمیریوں کو ضلع بارہ مولہ اور 2 کو ضلع کپواڑہ سے گرفتار کیا گیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن میں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا ظلم جاری، 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سری نگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے 7 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ مقبوضہ وادی کے اضلاع بارہ مولہ اور کپواڑہ سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔ پانچ کشمیریوں کو ضلع بارہ مولہ اور 2 کو ضلع کپواڑہ سے گرفتار کیا گیا۔…

کشمیر میں بھارتی فوج کی ٹارگٹ کلنگز پر دنیا خاموش کیوں؟

( تجزیہ:سلمان غنی) جاری ہفتہ میں مقبوضہ کشمیر کے مقامات شوپیاں،بارہ مولا اور دیگر حصوں میں گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران ایک درجن سے زائد کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا عمل ظاہر کر رہا ہے کہ نریندرا مودی اور ان کی افواج ٹارگٹ کلنگز کے اس عمل کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا مسجد پر حملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مسجد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج…

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی، مزید 4 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ سفاک فوج نے ضلع شوپیاں میں ایک مسجد پر بھی گولیاں برسائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں اور پلواما میں دو الگ الگ واقعات میں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیر ی شہید

سری نگر ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے مظالم کا سلسلہ جاری ، مزید 3 کشمیری شہید ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے کاکاپورہ میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ دوسری جانب ترجمان…

پلواما میں بھارتی فوج کی بربریت، 3 نوجوان شہید، فائرنگ سے متعدد زخمی

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع پلواما میں ظالمانہ کارروائی کرتے ہوئے 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے متعدد نوجوان زخمی بھی ہوئے۔ مقبوضہ وادی کے عوام مسلسل بھارتی مظالم کا شکار ہیں۔ کشمیری نوجوانوں کی…

ایشیاء میں امن اور ترقی کا راستہ کشمیر سے گزرتا ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ گیارہ بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا،مشعال ملک

ایشیاء میں امن اور ترقی کا راستہ کشمیر سے گزرتا ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ گیارہ بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا،مشعال ملک حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ایشیاء میں امن اور ترقی کا راستہ کشمیر سے گزرتا ہے،…