Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر: نفسیاتی مسائل میں گھری بھارتی فوج کے دو اہلکاروں نے خود کشی کر لی

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نفسیاتی مسائل میں گھری ہوئی بھارتی فوج کے مزید دو اہلکاروں نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا اور شوپیاں میں 2 بھارتی فوجیوں نے اپنی ہی رائفل سے خود…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کو فوری بند کرے، پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کو فوری بند کرے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں فلسطین کشمیر سمیت متعدد ایشوز زیر غور آئے۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بربریت کے خلاف قرارداد…

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 2 بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات 2 بھارتی فوجیوں نے اپنی ہی رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا اور شوپیاں میں 2 بھارتی فوجیوں نے اپنی ہی رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پہلاواقعہ…

مقبوضہ کشمیر میں مسخ لاشوں کا ملنا قابل مذمت ہے،جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں سے مسخ شدہ لاشیں ملنے کے انکشافات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مقبوضہ علاقے میں مہلک ہتھیاروں سے شہید کیے جانے…

او آئی سی اجلاس بارے بیان مسترد ، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی بند کرے ، دفتر خارجہ

بھارت کشمیریوں سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کے بجائے راہ رفرار اختیار کررہا ہے جس سے تنازع حل طلب ہے اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل کی قرارداد نے بھارت کے غیر قانونی موقف کی تردید کردی ، حفیظ چودھری اسلام آباد (وقائع نگار)دفتر خارجہ نے او آئی سی…

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ناممکن ہے ، رانا بشارت علی خان

لندن(پ ر )انسانی حقوق کے رہنما رانا بشارت علی خاں نے کہاہے مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ناممکن ہے ،مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یواین قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔کشمیریوں پر ظلم بند کروایا جائے ۔ ان خیالا ت کا اظہار…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحانہ رویے کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحانہ رویے کی مذمت گزشتہ سے پیوستہ بالا کوٹ سانحہ، ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ان کا کہا ہے کہ اقوام عالم بھارت پر زور دیے کہ وہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کا کردار ایل او…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 15 کشمیریوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق شہدا میں سے ایک کشمیری نوجوان کو حراست میں اور 4 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ اس عرصے میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 97 کشمیری شدید زخمی ہوئے اور 31 افراد…

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر اُنہیں حراست میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر اُنہیں حراست میں لے لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں محبوبہ مفتی نے…

نائیجر میں او آئی سی کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کی قرارداد منظور

نائیجر میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم ” او آئی سی” وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس میں پاکستان کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجر میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم ”…