Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

سرینگر: کشمیریوں کےلیے 27 اکتوبر 1947 کا دن کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھا کیوں کہ اسی روز پہلی بار قابض بھارتی فوج نے اپنے ناپاک قدم جنت نظیر وادی کشمیرمیں رکھے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کومسلط ہوئے سات دہائیوں سے زیادہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے،، وزیر اعظم عمران خان کا یوم سیاہ پر وڈیو پیغام

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے، مسئلہ کشمیر کو اقوا م متحدہ سمیت ہر عالمی فورم پر اجاگرکرتے رہیں گے، بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث…

مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب کو اجاگر کرتا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب کو اجاگر کرتا ہے۔ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی قبضے کے 73سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ 73 سال قبل…

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش

یکم اپریل 2020تک مقبوضہ کشمیر میں 4لاکھ سے زیادہ ڈومیسائل غیر کشمیری ہندوئوں میں تقسیم کئے جا چکے ہیں۔یہ بھارت کی طرف سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بد ترین مثال ہے۔کشمیریوں کا اس سے زیادہ استحصال اس سے پہلے کم ہی ہوا ہے۔بھارتی حکومت کی طرف سے…

مقبوضہ کشمیر میں جغرافیائی تبدیلیوں پر تشویش ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: (23 اکتوبر 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جغرافیائی تبدیلیوں پر تشویش ہے۔ پاکستان میں ہر چھوٹی چیز کو بھارت اجاگر کرتا ہے۔ کراچی واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ برطانیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ نواز شریف کو واپس وطن…

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم اور انسانیت کی تذلیل کا نوٹس لے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر کے 73 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ آزادکشمیر کا یہ خطہ ڈوگرہ راج کے خلاف عظیم جدوجہد کے نتیجہ میں آزاد ہوا۔ راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ کشمیری عوام 1948…

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی چیئر پرسن سیدہ آسیہ اندرابی کو صدارتی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

سیدہ آسیہ اندرابی کے بیٹے احمد بن قاسم فرزند ارجمند اور بھانجے کشمیر یوتھ الائنس کے صدر ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی نے صدارتی تمغہ امتیاز وصول کیا آزاد کشمیر میں مظفر آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب میں مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی…

سری نگر: پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) رہنماوں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعلان بغاوت کرتے ہوئے پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا۔ جس پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ انتہاپسند مودی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی…

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا

باغی ٹی و ی : مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض فوج کا ایک اور ڈرامہ

مقبوضہ کشمیر: سوپور کے علاقے تجرشریف میں بھارتی قابض فوج کا ایک اور ڈرامہ، دو کشمیری نوجوانوں کو مجاہدین ظاہر کر کے سرنڈر کرنے کا ڈرامہ رچایا گیا۔ بھارتی فوج کے مطابق سوپور کےعلاقے تجرشریف میں تلاشی آپریشن کے دوران دو کشمیر نوجوانوں کا گھیرا کیا اور ان کے والدین…