Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

اسلام آباد،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی

   اسلام آ باد (سٹاف رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی چائنہ چوک سے شروع ہو کر نیشنل پریس کلب  کے سامنے اختتام پذیر ہو گئی پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال ملک نے ریلی  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ریاستی دہشتگردی کشمیریوں…

بھارت مقبوضہ کشمیر کے اسلامی تشخیص کو مٹا کر دوسرا اسرائیل بنانا چاہتا ہے:سردار مسعود خان

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے 80 لاکھ انسانوں کے معاشی حقوق چھین کر انہیں بھوک سے مارنے پر تُل گیا ہے، بھارتی حکومت مقبوضہ ریاست میں تمام ترقیاتی اور کاروباری منصوبوں کے ٹھیکے کشمیریوں سے چھین کر…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی سفاکیت جاری، تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کیے جانے کا اعتراف

مقبوضہ کشمیر: بھارتی سفاکیت جاری، تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کیے جانے کا اعتراففائل پوٹو مقبوضہ کشمیر: بھارتی سفاکیت جاری، تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کیے جانے کا اعتراف قابض بھارتی فوج نے دہشت گرد قرار دیکر شہید کیے گئے تین کشمیری نوجوانوں کی میتیں اہلخانہ کے سپرد…

‘پاکستانی حکومت آر ایس ایس کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دلوانے کیلئے اقدامات کرے’

اسلام آباد : حریت رہنما مشعال ملک نے کہا کہپاکستانی حکومت آر ایس ایس کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دلوانے کیلئے اقدامات کرے ، کشمیریوں کے منصفانہ مؤقف کو ہر فورم پر اجاگر کریں گے اور آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی…

مقبوضہ کشمیر کی عوام استصواب رائے کا حق ملنے کا آج بھی منتظر ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود

 اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ طاقت کے بہیمانہ استعمال کے سامنے بےبس دکھائی دیتا ہے۔ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اس کی واضح ناکامی کے ثبوت ہیں، پاکستان نے 26 ممالک کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی ریلی کا انعقاد ہوا۔ ریلی چائنہ چوک سے نیشنل پریس کلب تک نکالی گئی۔ ریلی میں سول سوسائٹی سمیت مختلف تنظیموں اور شہریوں نے شرکت کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ریلی میں شریک مشال ملک نے کہا کہ…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیئے۔ مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ وادی کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز…

  مقبوضہ کشمیر، بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

جموں (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، مقبوضہ وادی کے ضلع جموں میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں کے علاقے گجنسو میں واقع ایک کیمپ میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز…

مقبوضہ کشمیر: گزشتہ ماہ میں 18 کشمیری شہید، 14 گھر تباہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ماہ کے دوران بھارتی قابض فوج نے اپنے مظالم کو جاری رکھتے ہوئے 18 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے ماہ ستمبر کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ 18 بےگناہ کشمیری بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ کے…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا، مسلح جھڑپوں کے دوران کیمیکل استعمال کرکے لاشوں کو مسخ کیا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ اقادامات کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوجیوں کے نہتے کشمیریوں پر کیمیائی…