Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری،دو کشمیری شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سرہامہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان ایک بڑے تصادم میں دو کشمیری حریت پسند شہید ہو گئے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ، اس علاقے سے گزشتہ رات…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض فوج کی بربریت، ضلع بڈگام میں کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع بڈگام میں قابض فوج نے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ غاصب فوج نے ضلع بڈگام کے شہر چرار شریف میں نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے میں انٹرنیٹ اور…

مقبوضہ کشمیرمیں 3 افراد کا قتل، پاکستان کا بین الاقوامی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوانوں کو مشتبہ عسکریت پسند قرار دے کر قتل کیے جانے سے متعلق تحقیقات کے بعد گزشتہ روز بھارتی فوج نے اہلکاروں کی غیر طے شدہ تعداد کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ دفاعی ترجمان نے کہا کہ شواہد سے پتا…

بھارتی مقبوضہ کشمیر سے دریا برد ہونیوالی خاتون کی لاش گلگت میں مل گئی

گلگت: بھارتی مقبوضہ علاقہ میں دریاء برد ہونے والی خاتون کی لاش گلگت بلتستان کا ضلع گانچھے چھوربٹ تھونگموس پل کے نذدیک سے مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے سب ڈویژن چھوربٹ تھونگموس چھوار پل کے نزدیک سے ایک خاتون کی لاش بر آمد ہوئی جن کا تعلق…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوانوں کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں 3 افراد کے ماورائے عدالت قتل کی بین الاقومی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوانوں کو مشتبہ عسکریت پسند قرار دے کر قتل کیے جانے سے متعلق تحقیقات کے بعد گزشتہ روز بھارتی فوج نے اہلکاروں کی غیر طے…

مقبوضہ کشمیر، نوجوان کی پُراسرار ہلاکت

اسلام ٹائمز: جاوید احمد نے کہا کہ اُسکے مہلوک بھائی عرفان کا کسی عسکری تنظیم یا ملی ٹنٹ سرگرمیوں سے کوئی تعلق ہرگز نہیں تھا، جاوید کا مزید کہنا تھا کہ عرفان غیر شادی شدہ تھا اور بقول اُسکے پولیس کیجانب سے عرفان کی تحویل سے کچھ اسلحہ برآمد کئے…

مقبوضہ کشمیر میں  بھارت اسرائیل کے نقش قدم پرمقبوضہ کشمیر میں  بھارت اسرائیل کے نقش قدم پر

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) برسلز کی محقق شائری ملہوترا نے اسرائیل کے موقر اخبار ’’حارٹز ‘‘میں لکھا کہ: ’’ بھارت دنیا میں مسلمانوں کی تیسری بڑی آبادی کا گھر ہے۔ لیکن اسکے باوجود بھارت اور اسرائیل کا تعلق دائیں بازو کی دو جماعتوں بی جے پی اور…

مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کاجمعے کو ہڑتال اوراحتجاج کا اعلان

سرینگر: (17 ستمبر 2020) مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فورسز کے ہاتھوں پانچ نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر آل پارٹیز حریت کانفرنس نے جمعے کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں سفاک بھارتی فورسز کے جعلی آپریشن اور مظلوم کشمیریوں کے قتل پر آل پارٹیز…

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان دکاندار کی شہادت پر دفتر خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں نوجوان دکاندار کی شہادت پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 23 سالہ کشمیری دکاندار کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ عرفان…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت، 4 کشمیری شہید

 سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے خاتون سمیت 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور خاتون سمیت شہید ہونے والے 4 شہریوں کو سرینگر میں…