Input your search keywords and press Enter.

Tag

انسانی حقوق

کشمیر میں مظالم پر اقوام متحدہ خاموش تماشائی ہے، عبدالحفیظ لغاری

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) انسانی حقوق کا عالمی دن منانے کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ ٹنڈوالہٰیار کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون عبدالحفیظ لغاری کی زیر صدارت گورنمنٹ پراونشلائزڈ ہائی اسکول میں سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہٰیار سونو خان چانڈیو و دیگر تمام محکموں کے ضلعی…

کشمیر اور دیگر ریاستی مظالم کے ضمن میں بھارت کو انسانی حقوق کا احترام کرنا پڑے گا، ندیم قریشی

ملتان میں این جی او کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کشمیر کے مسئلہ کو عالمی سطح پر اجاگر کر کے کشمیری جدوجہد آزادی کو نیا ولولہ و جوش دیا ہے، وہ دن دور نہیں جب…

انسانی حقوق کا عالمی دن،وزیر خارجہ نے کشمیر کا ایشو ایک بار پھر اٹھا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم ہیومن رائٹس کےعالمی ڈیکلیئریشن کوتسلیم کرتے ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کے عالمی دن اورمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربیان میں کہا کہ آج مقبوضہ جموں و کشمیر میں اس ڈیکلیئریشن کا…

کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی اور عالمی برادری

 کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تاریخ اُس دن سے شروع ہوتی ہے جب بھارت نے اپنی فوجیں سرینگر میں اتاریں۔ اِس فوج نے ایک جانب کشمیری مجاہدین کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں واپس دریائے جہلم کے پار تک دھکیل دیا اور دوسری جانب مقامی آبادی پر مظالم…

جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام عالمی ہفتہ انسانی حقوق کا باقاعدہ آغاز

عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستان کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرائیں اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق انھیں اپنے مستقل فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔پاکستان کی حکومت اور سیاستدان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے…

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی آبادیاتی تبدیلیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے غیر قانونی آبادیاتی تبدیلیوں سمیت مقبوضہ کشمیر کی سنگین اور تازہ صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور سیکرٹری جنرل کو خط ارسال کیا ہے. دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز جاری بیان کے مطابق…

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال اور کشیدہ حالات کے پیشِ نظر اقوامِ متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ نے سلامتی کونسل کی صدر اور سیکریٹری جنرل کے نام مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 13ویں بار خط لکھا ہے جس میں اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر فوری توجہ مرکوز کرنے کی اپیل کی گئی۔ خط میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی…

کشمیر میں بھارتی سفاکانہ کھیل نئی امریکی قیادت کیلئے چیلنج

(تجزیہ: سلمان غنی) امریکا میں منتخب ہونے والی نئی قیادت کے کشمیر میں ظلم و تشدد، انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں اور خصوصاً5 اگست کے اقدام کے خلاف آنے والے ردعمل پر یہ کہا جا سکتا ہے ڈیمو کریٹس اپنی روایات پر کاربند رہتے ہوئے جہاں دنیا بھر میں…

کشمیر اور پاکستان کیلیے نرم گوشہ رکھنے والے جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ

جوبائیڈن کشمیر، روہنگیا اور ایغور مسلمانوں پر ریاستی جبر کے خلاف آواز اُٹھاتے آئے ہیں واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ پر برتری رکھنے والے جوبائیڈن کی جیت کے امکانات روشن ہیں جس کے مقبوضہ کشمیر اور پاکستان پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ جوبائیڈن امریکا کے منجھے ہوئے…

برطانیہ تسلیم کرتا ہے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے خدشات ہیں، لارڈ طارق

لندن /لوٹن(شہزاد علی) برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی دفتر لارڈ طارق احمد ( لارڈ احمد آف ومبلڈن) نے ہائوس آف لارڈز میں کشمیر پر برطانیہ کی سرکاری پوزیشن بیان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں…