Input your search keywords and press Enter.

Tag

فلسطین

فلسطین اور کشمیر کے عوام کی رائے کا احترام ہونا چاہیے، بائیڈن کردار ادا کریں ، فضل الرحمن

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے عوام کی رائے کا احترام ہونا چاہیے ، نئے امریکی صدر اس ضمن میں اپنا کردار ادا کریں، جوبائیڈن جمہوری سوچ اور فلسطینیوں کی رائے…

عالمی قوتوں کے دبائو کے تحت کشمیر کی سودے بازی کر لی اور اب فلسطین کی سودے بازی ہو رہی ہے، لیاقت بلوچ

ملتان سے جاری بیان میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کا کہنا تھا کہ عالمی اور انسانی تاریخ کا بڑا المیہ ہے کہ عالمی ادارے، عالمی قوتیں اور عالم اسلام کشمیر و فلسطین کا مسئلہ حل کرانے میں ناکام ہیں، مسئلہ کشمیر کا اصل ایشو حق خودارادیت ہے، پاکستان میں…

امت مسلمہ اتحاد سے مسئلہ کشمیر و  فلسطین حل کرے، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ علامہ طاہر اشرفی نے امت مسلمہ پر زور دیا ہے کہ وہ اتحاد سے مسئلہ کشمیر و فلسطین اور دیگر امور حل کرے۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے…

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو اجاگر کرتا ترک شاعر کا گانا ریلیز

 ترکی:(ویب ڈیسک)فلسطین و مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا اور روحانی آزادی کی خواہش لیا ترکی کے نامور شاعر و موسیقار تگرے ایورین کا تحریر کردہ گانا فلسطینی نژاد پاکستانی گلوکارہ کی آواز میں ریلیز کردیا گیا۔ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا گانا ’ہم کبھی دھوکا نہیں دیں گے‘…

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کا حل مسلم امہ کی پہلی ترجیح ہے:مولانا طاہر اشرفی

اسلام آباد:معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے مسئلے کا حل مسلم امہ کی پہلی ترجیح ہے،جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۴

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com بظاہر فلسطین سے دنیائے عرب اور کشمیر سے پاکستان کی دستبردار ی پر کام جاری ہے۔ بعض احباب کے مطابق گویا جہانِ اسلام کے دونوں سنگین مسئلے اس طرح حل ہو جائیں گے۔اس سے پہلے کہ ہم اس دستبرداری کا جائزہ لیں تھوڑی سی بات کشمیر کی…

کشمیر بنا ہے فلسطین‘، کٹی ہوئی شہ رگ کا گیت

محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار گذشتہ سال کشمیر پر مودی کے ’شب خون‘ کے کچھ ہفتے بعد ایک کشمیری دوست سے فون پر بات ہوئی۔ وہ سرینگر کی جم پل ہے، انڈیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پڑھ کر اور انڈیا کی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کر کے بڑا ہوا…

شیطانیت کا خاتمہ کشمیر اور فلسطین کے منصفانہ حل سے ہی جڑا ہواہے

 نئے امریکی صدر جوبائیڈن کا شیطانیت کے سنگین دور کے خاتمہ کا عندیہ اور امریکہ کو قابل اعتبار بنانے کا عزم  امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایک با پھر دنیا میں قابل اعتبار بنائیں گے۔امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد جو…

فلسطین و کشمیر کی حمایت اہم ترین فریضہ

مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر بر اعظم ایشیاء میں دو ایسے اہم ترین مسائل ہیں کہ جن کے منصفانہ حل کے بغیر خطے سمیت عالمی امن کی ضمانت نا ممکن ہے۔   تسنیم خبررساں ادارہ: مسئلہ فلسطین کی بات کریں تو برطانوی استعمار کی سیاسی چال بازیوں کا شاخسانہ ہی نظر…

مقبوضہ کشمیر میں امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا:شاہ محمودقریشی

   اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا،مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا۔ نجی چینل ڈان نیوز کے مطابق وزیرخارجہ نے غیر وابستہ ممالک کی وزراءکانفرنس سے ویڈیولنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں…