Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

10 ڈاؤننگ میں مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کے خلاف پٹیشن جمع

لندن تحریک کشمیربرطانیہ کے صد رراجہ فہیم کیانی نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کے ہاتھوں عورتوں سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیر یوں کے قتل عام کو بند کرانے کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھا ئیں ،کشمیریوں…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی پرتشدد کارروائیاں

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی پرتشدد کارروائیاں،اطلاعات کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں اپنی تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائیاں اورگھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھااورلوگوں کو خوف و دہشت کا…

مقبوضہ کشمیر:خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کاشکار:نام نہاد عالمی برادری خاموش تماشائی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر:خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کاشکار:نام نہاد عالمی برادری خاموش تماشائی ،اطلاعات کے مطابق آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیر ی خواتین پرڈھائے جانیوالے مظالم اور…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 نوجوانوں کوشہید کردیا۔ کشمیر میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے ایک بارپھرریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوپیاں میں3 نوجوانوں کوشہید کردیا۔ دونوں نوجوانوں کوگھرگھرتلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ بھارتی فورسزنے شوپیاں اورقریبی علاقوں کا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 5 نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے نائیر میں 4 اور بڈگام کے علاقے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندو وزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہا ہے، صدر آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندو وزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہا ہے۔ اسلام آباد میں صدر، وزیر اعظم آزاد کشمیر سمیت دیگر حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ صدر آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ آج آزاد…

بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

دنیا بھر میں بسنے والے کشمیریوں نے آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ حریت کانفرنس کی اپیل پروادی میں مکمل ہڑتال رہی، مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں، کاروبار بند اور سڑکیں ویران رہیں۔قابض بھارتی فوج نے کئی علاقوں کو فوجی چھاؤنی میں بدل دیا۔…

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر نوٹس لینےکا مطالبہ

پاکستانی سفیرنے سلامتی کونسل کو یاد دہانی کروائی کہ دہشت گردی کا ارتقا بھارت سے ہوا— پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم کے ثبوتوں پر نوٹس لیتے ہوئے ان جرائم کے ذمہ داران بھارتی افسران اور اہلکاروں…

مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ نے مزید دو اساتذہ کو انکی ملازمتوں سے برطرف کردیا

 غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مقامی ملازمین کی جبری برطرفی کی اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے وادی کشمیر سے مزید دو اساتذہ کو انکی ملازمتوں سے برطرف کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سکول کے مزید دو اساتذہ کی برطرفی…

بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں

کشمیریوں کی طرف سے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کے پیش نظربھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی، پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکار تمام سڑکوں، گلی کوچوں اور شاہراہوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں تاکہ نام نہادیوم جمہوریہ کی تقریبات کو…