Input your search keywords and press Enter.

Tag

ہندوستان

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 4 کشمیری شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 4 مزید کشمیری نوجوان شہید کر دیئے گئے، تین دن میں 8نوجوانوں کی شہادتیں ہو گئیں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں 4مزید کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق فوجیوں نے…

آزاد کشمیر بین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے مثالی خطہ ہے، سردار مسعود خان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر بین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے ایک مثالی خطہ ہے جہاں شیعہ، سنی، بریلوی، دیو بندی ہونے کی بنیاد پر کوئی تقسیم یا امتیاز نہیں ہے۔ ہم سب ایک اور متحد ہیں اور آنے…

مقبوضہ کشمیر میں فورسز کی کارروائیاں،بھارت میں بھی مسلمانوں پر زمین تنگ،گرفتاریاں

سرینگر،نئی دہلی(این این آئی،کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ بھارت میں بھی مسلمانوں پر زمین تنگ کرتے ہوئے تشدد اور گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ بھارتی فورسز نے پلوامہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے ، بارہمولہ سے میونسپل کمیٹی کے نائب صدر اور بی…

کارکنوں کی گرفتاری بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے

محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے: سید علی گیلانی کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیری حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔  …

 بھارت مقبوضہ کشمیر میں  غیر کشمیریوں کو آباد کرنے لیے سازشیں کر رہا ہے۔

 بھارت مقبوضہ کشمیر میں  غیر کشمیریوں کو آباد کرنے لیے سازشیں کر رہا ہے۔ مسعود خان صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہگذشتہ سال5  اگست کے بعد بھارت نے جو راستہ اختیار کیا ہے اس سے خطے میں پائی جانے والی کشیدگی میں آضافہ ہو…

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت کو ’مُردوں‘ سے کیا اختلاف ہے؟

کشمیر میں یوم شہدا:انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت کو ’مُردوں‘ سے کیا اختلاف ہے؟ گذشتہ سال کے موسم گرما تک انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی جدید سیاست کے دو دھارے تھے: ہند نواز رہنما انڈیا کی سالمیت پر یقین رکھتے ہوئے جموں کشمیر کی اندرونی خود مختاری…

سارے پاکستانیوں کو بطورِ قوم مل کرکشمیر کی وکالت کرنی چاہیے۔

سارے پاکستانیوں کو بطورِ قوم مل کرکشمیر کی وکالت کرنی چاہیے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ہم مسلمان ممالک کو بھی مسئلہ کشمیر نہیں سمجھا سکے، عرب ممالک میں آج بھی بھارتی مقبوضہ کشمیر کو آزاد کشمیر سمجھا جاتا ہے۔ ہماری کمزور سفارتکاری کے باعث آج ہندوستان کے تعلقات اسلامی و…

مقبوضہ کشمیر کے نوجوان وکیل نے برطانیہ کا عالمی سکالرشپ جیت لیا

 راولاکوٹ((آن لائن)) مقبوضہ کشمیر میں ، سری نگر میں مقیم ایک نوجوان وکیل حسنین خواجہ 25 ، کو برطانیہ کی حکومت کا عالمی پروگرام شیوننگ اسکالرشپ دیا گیا ہے ، جس میں ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں افراد درخواست دیتے ہیں۔زرائع کے مطابق یہ اسکالرشپ مستقبل کے رہنماوں کو…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، دو کشمیری نوجوان شہید

 بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے گلگام کے علاقے میں محاصر کیا اور گھروں میں زبردستی داخل ہوکر خواتین کے ساتھ بدسلوکی جبکہ سیکڑوں بچوں، بوڑھوں اور نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ آپریشن…

کشمیر میں میڈیا کےلئے بھارتی حکومت کی نئی پالیسیاں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا کے لیے وضع کردہ نئی پالیسی میں سرکاری حکام کو خبروں کو ”ملک دشمن، غیر اخلاقی اور فرضی” بتا کر صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔”بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا کے تعلق سے ایک…