Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر: ایک ماہ میں 24 نوجوان شہید، 59 زخمی 98 گرفتار

سری نگر : بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ مہینے 24کشمیری نوجوان بھارتی گولیوں کا نشانہ بنے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گزشتہ ماہ 24نوجوانوں کو شہید…

مقبوضہ کشمیر: محرم الحرام میں بھی بھارتی ظلم نہ رک سکا، مزید 3 نوجوان شہید

سرینگر: (دنیا نیوز) محرم الحرام میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا، قابض فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیئے جبکہ متعدد کو گرفتار کر کے غیر قانونی حراستی مراکز میں‌ منتقل کر دیا گیا، تین روز میں شہدا کی تعداد 10 ہو گئی۔…

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں مسلم نشستیں کم کرنے کا منصوبہ

 (ویب ڈیسک)22 اضلاع میں قائم کیمپوں میں روزانہ کی بنیاد پر 500 ڈومیسائل کا اجرائ۔مسلم اکثریتی ضلع راجوری میں 94 ہزار ضلع ڈوڈہ میں 82 ہزار سرٹیفکیٹ جاری۔ مقبوضہ وادی میں 15 سال سے مقیم افراد سرٹیفکیٹ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ ریاستی شہریت حاصل کرنے والوں میں بھارتی شہریوں…

کشمیر ی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں: یشونت سنہا

سری نگر(کے پی آئی) بی جے پی کے سابق رہنما، سابق بھارتی وزیر خزانہ و خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آرٹیکل 370 اور 35 اے بھی بحال ہونا چاہئے ۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی 5اگست2019سے قبل کی حیثیت کی بحالی کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے‘ سفیر سائرس

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس سجاد قاضی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ برس پانچ اگست کو جو غیر قانونی اقدامات کئے ہیں، ان کے بعد بھارتی فوج کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، اس وقت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج…

صدر کا عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینے پر زور

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر عارف علوی نے عالمی برادری پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں مظالم کا نوٹس لینے پر زور دیا ہے۔ بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے…

مقبوضہ کشمیر‘ علاقائی صورتحال میں توجہ کا مرکز

 پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے سٹریٹیجک ڈائیلاگ کے حالیہ راؤنڈ اور اس دو روزہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر بھارت کی بے تکی بیان بازی کو پاکستان کے دفتر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارت کی…

شہداء کشمیرکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، کشمیرکی آزادی کاسورج ضرور طلوع ہوگا: عارف علوی

پیر کو یوم شہداء کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ڈوگرہ راج اور اب بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کوسلام پیش کرتے ہیں۔ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی شہداء کشمیرکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں…

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نے پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر…

  مقبوضہ کشمیر، بارہ مولہ کا محاصرہ جاری، گھر گھر تلاشی کی آڑ میں ایک اور نوجوان شہید

 سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولہ میں قابض بھارتی فوج کا دوسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری،فورسز نے تلاشی کی آڑ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ علاقے میں قابض فوج نے جگہ جگہ ناکے لگا رکھے ہیں اور راستے بند ہیں جبکہ انٹرنیٹ…