Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرائی جائیں ،IHRM 

لندن (پ ر )بھارت نے ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے ذریعے بے گناہ کشمیریوں کی جانوں کے ساتھ ان کی املاک کو بھی تباہ کردیا ہے، لیکن ہر ہندوستانی حربہ کشمیری عوام کی آواز دبانے میں ناکام رہا ہے ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے…

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بدھ کو ہڑتال کی کال دے دی۔

تفصیلات کے مطابق حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ہڑتال کا اعلان سری نگر میں 3 کشمیری مزدوروں کے قتل کے خلاف کیا گیا ہے۔ بھارتی فورسز نے 18جولائی کو 3 کشمیریوں کو شہید کر کے تدفین کر دی تھی،3 کشمیری مزدور کام ڈھونڈنے…

یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے: صدر عارف علوی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر ہمیں مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضہ سے متاثرہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہئے جن کو بھارتی قابض افواج کے شدید مظالم کا…

بھارت کا یوم آزادی،مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا یوم آزادی 14 اگست بھرپور انداز میں منایا گیا، کشمیریوں نے…

مقبوضہ کشمیر میں بھی آج یوم آزادی پاکستان اور یوم تشکر منایا جارہا ہے جبکہ کل بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایاجائے گا۔

حریت کانفرنس کی اپیل پر کشمیری مسلمان 14 اگست کو یوم آزادی اور یوم تشکر کے طور پر منارہے ہیں۔ اس موقع پر سخت پابندیوں اور بھارتی فوج کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود کشمیریوں نے پاکستان سے اظہار محبت کے لیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں سبز…

بھارتی مظالم کے باجود کشمیری آزادی کیلئے ڈٹے ہیں، ترجمان پاک فوج

 انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر ظلم کشمیریوں پر آزمایا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے یہ بات ایک…

مقبوضہ کشمیر ، جھڑپ کے دوران بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے کمرازی پورہ میں بھارتی فورسزنےسرچ آپریشن  کے دوران فائرنگ کرکے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ علاوہ ازیں پلوامہ کے اسی…

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

پوسٹرز پر چودہ اگست جشن آزادی کے ساتھ "ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” کی تحریر درج ہے، پوسٹرز میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ اور ہم کیا چاہتے آزادی کی تحریر بھی درج کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم آزادی کو جشن…