Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی ،اقوام متحدہ بھارت کے خلاف پابندیاں عائدکرے

،چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریارآفریدی کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں”انتہا پسندانہ رویوں کے تدارک “ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی ،اقوام متحدہ بھارت کے خلاف پابندیاں عائدکرے،چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریارآفریدی کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں”انتہا پسندانہ رویوں…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی ،اقوام متحدہ بھارت کے خلاف پابندیاں عائدکرے: شہریارآفریدی

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہاہے ۔اقوام متحدہ کو انسانی حقوق کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں بھارت کے خلاف پابندیاں عائد کرنی چاہیے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ کے روز نشتر میڈیکل…

ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا، بھارت سے بڑا مطالبہ

نیویارک : ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں، ترک وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کےانسانی…

مقبوضہ کشمیر ، جرمنی اور بیلجیم نے بھارت کو اسلحہ فراہم کرنے سے انکار کردیا

برلن: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر یورپ کا ضمیر جاگنے لگا۔ جرمنی اور بیلجیم نے بھارت کو اسلحہ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے یہ اسلحہ مقبوضہ کشمیر میں استعمال کئے جانے کے خدشے کے پیش نظر بھارت کو فراہم نہیں…

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین یو این ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوام سے زمین اور روزگار میں امتیازی سلوک ہو رہا ہے، بھارت نے کشمیر…

کيا کشمير ميں نئے قوانين کا مقصد ہندو آبادکاری بڑھانا ہے؟

اقوام متحدہ کے چند ماہرين نے بھارت کے زير انتظام کشمير ميں متعارف کردہ چند حاليہ قوانين پر تحفظات ظاہر کيے ہيں۔ بھارتی حکومت نے ان کے تاثرات رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ يہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر…

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین یو این ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوام سے زمین اور روزگار میں امتیازی سلوک ہو رہا ہے، بھارت نے کشمیر…

پاکستان اور کشمیر کی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: امیر جماعت اسلامی حاجی نور الہی مغل

 خطہ کشمیر دنیا بھر کی بے حسی پر خون کے آنسو رو رہا ہے کشمیری گذشتہ ستر سالوں سے اپنے لاکھوں پیاروں کی قربانیاں دینے کے باوجود آج تک آزادی جیسی بنیادی حق سے محروم ہے مگر عالمی ضمیر سویا ہوا ہے اوآئی سی اور اقوام متحدہ خاموش تماشائی کا…

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کو شامل کرنے کی مخالفت

کشمیر بارے پارلیمانی کمیٹی نے کشمیری عوام کی حالت زار اُجاگر کرنے والوں کی آواز خاموش کرانے پرٹویٹر کے ریجنل سربراہ کو تنقید کا نشانہ بنایا کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کی حالت زار اجاگر کرنے والے…

مسئلہ کشمیر و فلسطین کو حل نہ کرنا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے، رانا بشارت

لندن(پ ر ) رانا بشارت علی خاں عالمی انسانی حقوق کے علمبردار نے انٹرنیشنل زوم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ بھارت اور اسرائیل دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں ، دنیا خاموش تماشائی نہ بنے ،بھارتی مظالم مہذب دنیا کیلئے شرمناک ہیں ۔ رانا بشارت علی خان نے کہا…