Input your search keywords and press Enter.

Tag

شہید

وادی کشمیر میں بھارت کا ظلم و ستم جاری ، ایک خاتون سمیت چار کشمیری شہید

بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں انڈین فورسز کا ظلم و ستم جاری ہے اور بھارتی فورسز نے گذشتہ دنوں مظالم پر احتجاج کرنے والے ایک خاتون سمیت چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ ہلاکتیں سری نگر کے علاقے بنا مالو میں ایک سرچ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت، 4 کشمیری شہید

 سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے خاتون سمیت 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور خاتون سمیت شہید ہونے والے 4 شہریوں کو سرینگر میں…

مقبوضہ کشمیر، نوجوان ماروائے عدالت شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو ماروائے عدالت جبکہ دوسرے کو آپریشن کے دوران گولی مار کر شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروسز کی رپورٹ کے مطابق کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج نے حراست میں لیے جانے والے نوجوان…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران دو افراد کوشہید کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران  دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  فائرنگ کا پہلا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ایک شخص کو شہید کردیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ایک شخص کو شہید کردیا مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول پر ایک شخص کو شہید کردیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق فوج نے منگل کے روز دعوی کیا…

بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد

سرینگر  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموںوکشمیر میںچند دن قبل ضلع بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونیوالے کشمیری نوجوان کی لاش ضلع بڈگام سے برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کردیا تھا۔ نوجوان کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت  کے دوران 3 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اطلاع کے مطابق  بھارتی فوج  کی ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، جب کہ علاقے میں اب بھی…

مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت کے دوران مزید ایک کشمیری شہید ہوگیا، چوبیس گھنٹوں میں شہادتوں کی تعداد چار ہوگئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے ضلع بڈگام…

مقبوضہ کشمیر، 13 ماہ کے محاصرے میں 237 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کے 13 ماہ کے محاصرے کے دوران 237 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں ایک ہزار482 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 ءسے جاری مسلسل فوجی محاصرے نے کشمیریوں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، گزشتہ ایک ماہ میں 20 کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ اگست میں ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے 20 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، اگست میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں…