Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مسلم دشمن بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی قدیمی ترین مسجد پرتالہ لگادیاگیا

موثق ذرایعے سے معلوم ہوا کہ مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر میں موجود مسلمانوں کی قدیمی مسجد پر بھارتی حکومت نے پابندی لگادی ہے یہ مسجد تقریباچھے سوسال پہلے تعمیر کی گئی تھی۔جس کی کشمیر سپورٹ فورم بھرپورمزمت کرتاہے…

مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، برطانوی پارلیمنٹ ارکان نے بھارتی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا۔

برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گرما گرم بحث ہوئی۔ برطانوی اراکین پارلیمنٹ اس دے قبل بھی کشمیر میں ہندوستان کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کرچکے ہیں۔ برطانوی پارلیمنٹ کے 28 ارکان کا بھارتی ہائی کمیشن کو مشترکہ…

برطانوی پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی، جعلی مقابلوں پر اظہار تشویش

نوید صدیقی  برطانیہ کے دارالعوام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ برطانوی قانون سازوں نے کہا کہ بے گناہ کشمیریوں…

مقبوضہ کشمیر میں خرم پرویز کی گرفتاری، لندن میں بھارتی ہائی کمشنر سے جواب طلب

آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ آف کشمیرکے 19 اراکین پارلیمنٹ نے بھارتی ہائی کمشنر کو خط لکھا اور خرم پرویز کی گرفتاری پر اظہار تشویش کیا۔ خرم پرویز کی گرفتاری پر یو این نمائندے، یو این ہائی کمشنر اور انسانی حقوق کے ادارے بھی تشویش کا اظہارکرچکے ہیں۔ بدنام زمانہ بھارتی…

مقبوضہ کشمیر:حلقہ بندیوں کی مشق بھارتی ریاستی دہشت گردی کی نئی شکل ہے:کشمیری قیادت

مقبوضہ کشمیر:حلقہ بندیوں کی مشق بھارتی ریاستی دہشت گردی کی نئی شکل ہے:کشمیری قیادت بول اٹھی ،اطلاعات کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں حلقہ بندیوں کی مشق بھارتی ریاستی دہشت گردی کی نئی…

مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے تازہ ریاستی دہشت گر دی کے دورا ن ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید…

مقبوضہ کشمیر: مساجد سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجنے لگے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف وادی کی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجنے لگے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کے مظالم کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے، وادی کی مسجد سے لاؤڈ اسپیکرز پر آزادی کے نعرے گونجنے لگے۔ مقبوضہ…

مقبوضہ کشمیر‘ ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں گزشتہ روز سری نگر میں مزید2 کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوانوں کو شہر کے علاقے رنگریٹ میں محاصرے اور تلاشی کی…

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی افسر نے خود کشی کرلی

کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے رام بن ضلع میں تعینات بھارتی فوج کے کمانڈر میجر پرویندر سنگھ نے سرکاری اسلحے سے اپنے گھرمیں خود کشی کی۔مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پرظلم ڈھانے والے قابض بھارتی فوجی ذہنی اورنفسیاتی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں اور گزشتہ چند سالوں میں 150…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی…