Input your search keywords and press Enter.

Tag

اطلاعات و نشریات

وزیراعظم عمران خان نے حقیقی طور پر کشمیر کے سچے وکیل اور سفیر ہونے کا حق ادا کیا ہے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

اسلام آباد۔16جولائی (اے پی پی):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حقیقی طور پر کشمیر کے سچے وکیل اور سفیر ہونے کا حق ادا کیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے دلیری کے ساتھ پوری دنیا کے سامنے کشمیر کا موقف پیش…