Input your search keywords and press Enter.

Tag

اظہار تشکر

مسئلہ کشمیر پر مسلسل حمایت، وزیر خارجہ کا ترکی سے اظہار تشکر

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سہ ملکی اجلاس کے ذریعے افغان امن عمل کی رفتار تیز کرنے اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے مسئلے پر مسلسل حمایت کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ترکی کے دو روزہ دورے کے اختتام پر روانگی…

وزیرخارجہ کاترک ہم منصب کوفون ،مسئلہ کشمیر پردو ٹوک مؤقف اپنانے پر اظہار تشکر

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب مولود چاوش اولوکو فون کرکے مسئلہ کشمیر پردو ٹوک مؤقف اپنانے پر اظہار تشکر کیا جبکہ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بھی گفتگوکی ۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب میولوت چاوش اولوکے ساتھ ٹیلی فونک رابط…