Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقتصادی تعلقات

کشمیر کو سب پانا چاہتے ہیں، لیکن کشمیر کے پانے کیلئے کس کو کیا کھونا پڑے گا،

 اب اس پر سنجیدگی سے سوچنے کا وقت آچکاہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان تین بڑی جنگوں میں مسئلہ کشمیر کو اساسی حیثیت حاصل رہی، عموماً اس مسئلے میں چین کا نام ایک خاموش فریق کی حیثیت سے لیاجاتا رہا، لیکن اب وہ خاموش فریق بھی اس ریاست کے ایک…