Input your search keywords and press Enter.

Tag

انسانیت

بھارتی فوج کشمیر میں انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث، نسل کشی بند کرے: رسل ٹریبونل

بوسنیا کے دارالحکومت سراجیوو میں کشمیر پر پہلے رسل ٹریبونل نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل عام، نوجوانوں کی جبری گم شدگیوں، خواتین کی بے حرمتی، مظاہرین پر براہ راست گولی اور پیلٹ گن استعمال کرنے اور بغیرکسی مقدمہ درج کئے کشمیریوں کو حراست میں رکھنے…

اشرف صحرائی، انسانیت کے ماتھے کا جھومر

فاروق عادل farooq.adilbhuta@gmail.com تحریک آزادی کشمیر کے ضمن میں نوے کی دہائی بنیاد کا درجہ رکھتی ہے۔ اس زمانے میں پاکستان میں عوامی سطح پر بھی بیداری پیدا ہوئی اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ لوگوں میں۔ یہ جو تحریک آزادی کشمیر کے پس منظر میں نامور صحافی اور اینکر ناصر…

کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہونے والا ہے :مقررین

ڈیڑھ سو سال سے انسانیت سسک رہی ہے : کشمیر کانفرنس سے خطاب آزادی کشمیر کا پیغام پوری دنیا میں موثر انداز میں پہنچ رہا ہے جس کا سہرا نئی نسل کے سر ہے ،کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہونے والا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مقررین…

مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سسک سسک کر دم توڑ رہی ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآبا: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں سمیت دنیا کی مظلوم قومیں اپنے حقوق کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کی طرف دیکھ رہی ہیں لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عالمی ادارہ اپنی جگہ پر موجود ہی نہیں۔ عالمی نظام کے…

بھارتی فورسز کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل برائے یورپی یونین علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت یورپی سفارتکاروں کے ایک گروپ کو مقبوضہ کشمیر کا مخصوص اور محدود دورہ کرواکر اس متنازع خطے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نے یورپی ملکوں…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں پرجنگی جرائم کے مقدمہ کا مطالبہ

سرینگر(این این آئی،کے پی آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے مقبوضہ علاقے میں انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر بھارتی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمات چلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔دوسری طرف فوجیوں نے پلوامہ ، کولگام ، شوپیاں،…

انسانیت کو بچانے کیلئے کشمیر کا مسئلہ حل کرنا ہوگا: مشعال ملک

راولپنڈی: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور70 سال سے کشمیریوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ انسانیت کو بچانے کیلئے کشمیر کا مسئلہ حل کرنا ہوگا۔…

اقوام عالم کشمیر میں انسانیت کی تذلیل کا نوٹس لے، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم اور انسانیت کی تذلیل کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر کے 73 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ…