Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارتی افواج

مقبوضہ کشمیر: پاکستان کا بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید 4 نوجوانوں کے قتل پر اظہار مذمت

نوید صدیقی کشمیری نوجوان 9 لاکھ ظالم بھارتی فوج کےباعث خوف، عدم تحفظ، دھمکی زدہ ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں—فائل فوٹو: ریڈیو پاکستان پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج میں اضافہ، پاکستان کو تشویش

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی افواج کے 5500اضافی دستوں کی حالیہ تعیناتی پر پاکستان کو گہری تشویش ہے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دنیا کے سب سے زیادہ…

بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے:گورنر پنجاب

 گور نر پنجاب چودھری محمدسرور یوم سیاہ کشمیر پر پیغام میں کہا کہ نر یندرمودی اور بھارتی افواج کشمیر یوں کا قتل عام کر رہی ہے ،، وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بھارتی افواج کو دہشت گرد فورسز قرار دے ، وزیر اعظم عمران خان کشمیر یوں کا سفیر ہونے…

کشمیر پربھارتی افواج کے جاری ظلم اور نہتے کشمیری بھائیوں کو ان کا حق دلانے کیلئے ریلی کا انعقاد

کشمیر پر بھارتی افواج کے جاری ظلم وجبر اور نہتے کشمیری بھائیوں کو ان کا حق خود ارادیت دلانے کے لئے ضلعی انتظامیہ ٹانک کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ،ریلی کی قیادت ضلعی انتظامیہ کے سربراہان اور ضلعی محکموں کے سربراہوں…

مودی اور بھارتی افواج دہشت گرد ہیں، دنیا نوٹس لے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فائرنگ اور کشمیر میں مظالم کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت اور…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 15 کشمیریوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق شہدا میں سے ایک کشمیری نوجوان کو حراست میں اور 4 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ اس عرصے میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، پیلٹ گنوں اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 97 کشمیری شدید زخمی ہوئے اور 31 افراد…

کشمير ميں سال کی سب سے خونريز گولہ باری

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی اور بھارتی افواج کی گولہ باری ميں کم از کم تيرہ لوگ ہلاک اور درجنوں ديگر زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کا الزام ہے کہ پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ اور گولہ باری میں اس کے چار فوجی اور چار شہری…

مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین انسانی المیے کا سامنا کر رہے ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین انسانی المیے کا سامنا کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 6 نومبر جموں وکشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،73 سال قبل ڈوگرہ فوج نے جموں وکشمیر میں…

ضمیر کا بوجھ یا بزدلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج میں بڑھتی ہوئی خودکشیاں، مودی سرکار بوکھلا گئی

 مظفر علی جنگ سری نگر۔ شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ میں تعینات سشستر سیما بل کے ایک جوان نے مبینہ طور پر اپنے آپ پر گولی چلا کر خود کشی کر لی ہے۔ مبینہ خود کشی کا یہ واقعہ ولگام ہندوارہ میں واقع ایس ایس بی کیمپ میں اتوار اور…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم اور لاک ڈاون کو ایک سال مکمل ہونے پر دو روزہ احتجاجی مظاہرے ہوں گے ۔ چار اگست کو پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس اور پاکستان تحریک انصاف فرانس مشترکہ طور ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہ کریں گے۔ جموں کشمیر فورم فرانس کے…