Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارتی بربریت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی انتہا، 3 روز میں 10 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو سری نگر اور پلوامہ میں شہید کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، نام نہاد آپریشن کی آڑ میں مزید 4 نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے پلوامہ، گندر بال اور کپواڑہ کے علاقوں میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں دو نوجوانوں کو پلوامہ میں شہید کیا جبکہ ایک کو کپواڑہ اور…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع شوپیاں میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے زئی پورہ میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، غاصب فوج نے مظاہرین پر پیلٹ گن کے کارتوس چلائے جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے،…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور عالمی برادری کی خاموشی

ریاست جموں کشمیر کی جغرافیائی پوزیشن سے انکار ممکن نہیں،جنت نظر وادی پر بھارتی فوجیوں کا قبضہ اوربربریت جاری ہے۔افسوس ناک بات یہ ہے کہ عالمی برادری بھی نریندر مودی کی پالیسیوں کے سامنے بے بس اور خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔بھارتی فوجی آئے روز کرفیو کی صورتحال کے باوجود…

کشمیر پر او آئی سی سے زیادہ کردار ادا کرنے ضرورت اور توقعات

او آئی سی اجلاس: بھارتی بربریت سلامتی کونسل قرار دادوں کی توہین قرار، اسلامو فوبیا کیخلاف دن منانے کا فیصلہ  نائیجیریا میںاو آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں تنازع جموں و کشمیر پر قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر تنازعہ سات سے…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے دونوں افراد کا تعلق ضلع شوپیاں سے ہے جنہیں قابض فوج نے نام نہاد آپریشن کے…

مشعل نے کشمیر میں بھارتی بربریت سے متعلق یو این ایچ آر سی کے تبصرے کا خیرمقدم کیا

اسلام آباد: پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن (پی سی او) کی چیئرپرسن مشال حسین ملک نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے کمشنر مشیل بچلیٹ کے ان ریمارکس کا خیرمقدم کیا جنہوں نے کہا کہ وہ دنیا کے سامنے نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت…