Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارتی دہشتگردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا۔ مقبوضہ وادی میں…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی دہشتگردی کیخلاف ہڑتال،چھاپے ،درجنوں گرفتار

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی کیخلاف ہڑتال اور مظاہرے کئے گئے ، قابض فورسز نے چھاپے اور محاصرے کی کارروائیوں میں مزید درجنوں افراد گرفتار کرلئے ۔ ،شوپیاں،پلوامہ میں محاصرے کی کارروائیاں جاری ہیں،انٹرنیٹ، موبائل سروس معطل ہے ،مودی حکومت نے مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت…

بھارتی دہشتگردی خطرہ، امریکہ، عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے تاکہ دونوں ملکوں کے کثیر جہتی اور پائیدار دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے یو این سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی دہشتگردی سے متعلق ڈوزئیر پیش کردیئے

   اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پاکستان بھارتی ریاستی دہشتگردی کو اقوام عالم کے سامنے لے آیا، پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یو این سیکرٹری جنرل کو ڈوزئیر پیش کر دیا۔ انتونیو گو ترس نے رپورٹ کا بغور جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی۔ نجی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی میں اضافہ ،مزید 2کشمیری شہید

سرینگر (92 نیوزرپورٹ،کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے قابض فورسز نے ،مزید 2کشمیری شہید کردیئے ۔پلوامہ کے علاقہ بامپورہ میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ سے دونوں نوجوانوں کو شہید کیا ،3زخمی ہو گئے جس کے خلاف…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی اور ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشتگردی اورماورائےعدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کی آوازدبانے میں ناکام ہوئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ بھارتی عزائم مستقبل میں بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا…