Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارتی سرکار

مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں پر کیا بیت رہی ہے ؟ انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے بھارتی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں صحافیوں کو حکام کی طرف سے بڑے پیمانے پر دھمکیوں اور خوف و ہراساں کا سامنا ہے جس میں دہشت گردی کے الزامات کے تحت چھاپے اور…

بھارتی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندروں کی تعمیر کا آغاز

بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔  مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی حکومت نےمقبوضہ کشمیر میں 50 ہزار مندر قائم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ اطلاعات…