Input your search keywords and press Enter.

Tag

تصفیہ طلب

‘مسئلہ کشمیر سب سے بڑا تنازع، امن کیلئے تصفیہ طلب مسائل کا حل ناگزیر ہے

دوشنبے: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سب سے بڑا تنازع ہے، امن کے لیے تصفیہ طلب مسائل کا حل ناگزیر ہے، بھارت ایک قدم اٹھائے ہم دو قدم اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوشنبے میں میڈیا…

مسئلہ کشمیر نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت پر مجبور کیا، رپورٹ

 تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر نے1947سے اب تک 35 لاکھ کشمیریوں کو مہاجرت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی مظالم کی…