Input your search keywords and press Enter.

Tag

جاں بحق

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

راولپنڈی سے حلقہ کھاوڑہ کی یونین کونسل میرا کلاں جانے والی کوسٹر کھائی میں گر گئی۔ رحیم کوٹ کے مقام پر پیش آنے والے حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوسٹر میں 12 افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے ریکسیو ٹیمیں جائے حادثہ پر…

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے نومبر میں 20 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے نومبر کے مہینے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر…