سینئرکانگریس لیڈراورسابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزادکاکہنا ہےکہ جموں وکشمیرایکایسی ریاست ہےجس کو دنیابھرمیں جاناجاتاہے لیکن ایسی پرانی ریاست کو سال2019 میں دو حصوں میں منقسم کیا گیا جو دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب تک جموں وکشمیرکاریاستی درجہ بحال نہیں ہوگا تب…

حالیہ تبصرے