Input your search keywords and press Enter.

Tag

جرائم

بھارتی فوج کشمیر میں انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث، نسل کشی بند کرے: رسل ٹریبونل

بوسنیا کے دارالحکومت سراجیوو میں کشمیر پر پہلے رسل ٹریبونل نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل عام، نوجوانوں کی جبری گم شدگیوں، خواتین کی بے حرمتی، مظاہرین پر براہ راست گولی اور پیلٹ گن استعمال کرنے اور بغیرکسی مقدمہ درج کئے کشمیریوں کو حراست میں رکھنے…

مودی کے جرائم کو استثنیٰ نہیں دیا جاسکتا

تحریر:سفیان وحید صدیقی۔۔۔کراچی دنیا یہ بہ خوبی جان چکی ہے کہ مسئلہ کشمیر جو1947سے عالمی مسئلہ بناہوا ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے عالمی ادارہ یعنی اقوام متحدہ سےاُس وقت رابطہ کیا گیا جب تقسیم ہند کے وقت یہ تنازع کھڑا ہوا تھا۔ وہاں کی اکثریتی آبادی نے…