Input your search keywords and press Enter.

Tag

جماعت اسلامی

کشمیر: جماعت اسلامی کے300سے زائد اسکولوں کو بند کرنے کا حکم

جموں و کشمیر حکومت نے جماعت اسلامی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کالعدم اسلامی تنظیم جماعت اسلامی سے منسلک فلاح عام ٹرسٹ کے زیر انتظام چلنے والے تعلیمی اداروں کو 15 دنوں کے اندر سیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نیزحکومت نے یہ بھی کہا ہے…

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کی انتہا ہوگئی‘ جماعت اسلامی

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام کنری میں منعقدہ”یوم حیاء ویکجہتی کشمیر” کانفرنس سے جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری فوزیہ خالد،جماعت اسلامی کشمیر کی رہنما ندرت سلمان،ناظمہ ضلع عمرکوٹ مسز عابد اور ناظمہ شہر سلمہ جاوید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر…

پاکستان اور کشمیر کی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: امیر جماعت اسلامی حاجی نور الہی مغل

 خطہ کشمیر دنیا بھر کی بے حسی پر خون کے آنسو رو رہا ہے کشمیری گذشتہ ستر سالوں سے اپنے لاکھوں پیاروں کی قربانیاں دینے کے باوجود آج تک آزادی جیسی بنیادی حق سے محروم ہے مگر عالمی ضمیر سویا ہوا ہے اوآئی سی اور اقوام متحدہ خاموش تماشائی کا…

کشمیر پر پسپائی کے ذمہ داران کو قوم معاف نہیں کریگی

اسلام آباد(رم نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ مظفر آباد سے لے کر کراچی تک عوام وفاقی حکومت کی پالیسیوں سے تنگ ہیں اور حکمرانوں سے جان چھڑوانا چاہ رہے ہیں ۔ اسلام آباد کے تخت پر براجمان جان لیں کشمیر پر پسپائی کے ذمہ داران…

قومیں گزشتہ ناکامی سے سبق حاصل کرکےفتح کی نئ تاریخ رقم کرتی ہیں۔

قومیں گزشتہ ناکامی سے سبق حاصل کرکےفتح کی نئ تاریخ رقم کرتی ہیں انہوں نے واضح کیا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہےاسکی آزادی اورتکمیل پاکستان کے مقصد کو سامنے رکھتے ہوۓحلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان نےاس سال 16دسمبر کو” یوم عزم آزادی کشمیر” کے طور پر منانے کا…

جماعت اسلامی کسی کو کشمیریوں سے بے وفائی نہیں کرنے دے گی،سراج الحق

لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹر سراج الحق سے کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی،تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ترجمان جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے…

حکومت کے مسئلہ کشمیر پر معذرت خواہانہ رویے سے قوم کو سخت مایوسی ہوئی،محنتی

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مسئلہ کشمیر پر معذرت خواہانہ رویے سے قوم کو سخت مایوسی ہوئی ہے، ریمنڈ ڈیوس ،ابھی نندن کے بعد کلبھوشن یادو کو بھی بھگانے کیلئے آرڈینننس شہداء کشمیرکے زخموں پرنمک…