Input your search keywords and press Enter.

Tag

جنوبی ایشیا

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

پاکستان کے علاقائی معاشی استحکام کے وڑن کی تکمیل کیلئے افغانستان میں قیام امن ناگزیر ہے ۔ وہ یورپین پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ میک السٹر کی دعوت پر بدھ کو یورپین پارلیمنٹ خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کر رہے تھے۔ ہندوستان نے پاکستان…

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیرجنوبی ایشیا میں امن نہیں آسکتا:آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں سکیورٹی خطرات کے باوجود دفاع کے اوپر کم خرچ کررہا ہے، سکیورٹی پر اخراجات بڑھانے سے انسانی ترقی کی قربانی دینا پڑتی ہے جب کہ جارح پڑوسی کے باجود پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں اور پاکستان…

مسئلہ کشمیر کا حل جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کے لیے اہم ہے، طیب اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کشمیر کو ‘حل طلب مسئلہ’ قرار دیتے ہوئے اسے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ ترک صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کے…

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیرجنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا:راجہ نجابت حسین

لاہور(خصوصی رپورٹر)جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل برطانیہ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیرجنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلا ف ورزیوں میں ملوث بھارت کے خلاف اقدام اٹھانا ہوگا۔ان خیالات…

دنیا جان چکی ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، صدر آزاد جموں کشمیر مسعود خان اور قومی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی کی بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور قومی اسمبلی کے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے سربراہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ننگی جارحیت اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آنے کے…