مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ، مزید 3 بےگناہ کشمیری شہید کر دیے
مقبوضہ کشمیر میں ناجائز قابض بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جہاں مزید تین معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کھاندی میں محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کی آڑ میں دو…

حالیہ تبصرے