Input your search keywords and press Enter.

Tag

جہانِ اسلام

  جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات 1

نذر حافی مسائل کسی کو پسند نہیں، اس کے باوجود انسانی زندگی اور مسائل ایک ساتھ چلتے ہیں۔ انسانی زندگی کی بقا کا انحصار مسائل کی درست شناخت اور ان کے حل پر ہے۔ جسے مسائل  کی درست شناخت نہیں، وہ مسائل کے حل کیلئے کوئی ٹھوس حل بھی نہیں…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۹

مسئلہ کشمیر خدشات اور امکانات  مقبوضہ جموں و کشمیر میں نظریاتی بحران کا دور 📝 نذر حافی nazarhaffi@gmail.com📲 دنیا میں مجموعی طور پر تین طرح کے قائدین ہوتےہیں، ایک دوسروں کو اپنا غلام بنانے کی سعی کرنے والے، دوسرے غلاموں کو غلامی پر رضامند رکھنے کی جدو جہد کرنے والے…

جہان اسلام کے فراموش شدہ موضوعات : مسئلہ کشمیر خدشات و امکانات

بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمارے اس دفعہ مہمان تجزیہ نگار ہیں مرکزی امیر جماعت اہل حرم پاکستان شیخ الحدیث مفتی گلزار احمد نعیمی صاحب. آپ پنجاب کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بارہ سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ وہ مفتی اعظم پاکستان مفتی حسن…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۸

نذر حافی nazarhaffi@gmai۔com مسئلہ کشمیر کے حل کے امکانات آج بھی روشن ہیں۔یہ روشنائی سلامتی کونسل کی قراردادوں سے پھوٹتی ہے۔عمومی طورپر سلامتی کونسل اور چناب فارمولے کو اس مسئلے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم اگر پسِ منظر میں جا کر جائزہ لیا جائے تو صورتحال مختلف…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۶

نذرحافی nazarhaffi@gmail.com 2018 تک امریکی سفارتخانہ تل ابیب میں تھا، بعد ازاں بیت المقدس میں منتقل کیا گیا، فلسطینیوں نے احتجاج کیا تو اُن پر فائرنگ ہوئی۔ ستر فلسطینی شہید اور تین ہزار زخمی ہوئے۔ اس پر ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ۔ ساری دنیا میں…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(5)

تحریر: نذر حافی دمِ تحریر قلم سے لہو رِس رہا ہے۔ تہران میں ایک سائنسدان کو شہید کر دیا گیا۔ یہ آج کے عہد میں علم کے پیکر پر جہالت کا ایک اور وار ہے۔ اسرائیل کی طرف سے ایرانی سائنسدانوں کے مخفیانہ قتل کا یہ سلسلہ 2010ء سے شروع…

جہانِ اسلام… آنلائن سیشن

(1) میاں سبطین انصاری اس دور میں ہم گوناگون مسائل میں گھرے ہوئے ہیں۔ مسائل کی بہتات نے ہمیں اصلی و فرعی مسائل کا فرق بھی بھلا دیا ہے۔عقب ماندگی، برادرکُشی، فرقہ واریت، جنگ، غربت، جہالت، قحط، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور آمریت میں سے وہ کونسا مسئلہ ہے…

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۴

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com بظاہر فلسطین سے دنیائے عرب اور کشمیر سے پاکستان کی دستبردار ی پر کام جاری ہے۔ بعض احباب کے مطابق گویا جہانِ اسلام کے دونوں سنگین مسئلے اس طرح حل ہو جائیں گے۔اس سے پہلے کہ ہم اس دستبرداری کا جائزہ لیں تھوڑی سی بات کشمیر کی…

 جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات ۳

نذر حافی nazarhaffi@gmail.com ہندوستانی آئین کا آرٹیکل ۳۷۰ کشمیر کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔یہ آرٹیکل کشمیر کی مکمل خود مختاری کو تسلیم کرتا ہے۔ اسی کی وجہ سے بھارت میں مقبوضہ کشمیر کا الگ جھنڈا اور بین الاقوامی سطح پر کشمیر کی متنازعہ حیثیت قائم ہے۔اس آرٹیکل کی رو…