ریاض مسرور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ایک طویل تصادم کے بعد جنوبی کشمیر میں شوپیان ضلع کے راولپورہ گاؤں کا لون محلہ خاکستر مکانوں، ادھ جلے کپڑوں اور جل کر کوئلہ ہونے والے مویشیوں…

حالیہ تبصرے