Input your search keywords and press Enter.

Tag

حکومت

آزاد کشمیر حکومت کا کشمیر سنٹر بند کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر حکومت نے کشمیر سنٹر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہےکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر انتظام کشمیر سنٹرلاہور، کراچی اور میر پور کو بند کرکے عملے کو اسلام آباد اور مظفر آباد تبادلہ کردیا جائے گا۔ کشمیر سنٹر لاہور 1991میں قائم کیا گیا۔…

حکومت آزاد جموں و کشمیر میں سٹیزن پورٹل شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

مظفرآباد – حکومت آزاد کشمیر نے ایک سٹیزن پورٹل شروع کرنے کی پوری تیاری کر لی ہے جو شہریوں کو اپنی شکایات کے اندراج اور ان کے مسائل کو بغیر کسی پریشانی کے حل کرنے کے لیے ایک تیز رفتار طریقہ کار فراہم کرے گا۔ پورٹل، جسے مفت تیار کیا…

راہل گاندھی نےکہا- مودی حکومت کشمیر میں تشدد روکنے میں ناکام، حکومت کے پاس کوئی واضح پالیسی نہیں

راہل گاندھی نے کہا کہ "مودی حکومت کشمیر میں تشدد کو کنٹرول کرنے اور تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔ قتل کے مسلسل واقعات افسوسناک ہیں۔ بہار یوپی سے باشندے ہمارے کچھ بھائیوں کو بھی اس تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مصیبت کی اس…

حکومت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے آخری حد تک جائے گی، پیر نورالحق قادری

باغ: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت فلسطین اور کشمیر کی آزادی کے لیے آخری حد تک جائے گی۔ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بم باری عالمی امن کے ٹھیکیداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ باغ…

حکومت کے نظریات سے اختلاف بغاوت نہیں‘،بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ کے مطابق حکومتی نظریات سے اختلاف بغاوت نہیں ہے۔ عدالت نے یہ ریمارکس ایسے وقت دیے ہیں، جب مودی حکومت کی متنازعہ پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کرنے والے متعدد سماجی کارکن جیلوں میں بند ہیں۔ بھارتی سپریم کورٹ نے بدھ تین مارچ کو ایک اہم ریمارکس…

مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہیں :گورنر پنجاب

 لاہور (سیاسی رپورٹر سے )گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن سب ایک پیج پر ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن…

حکومت کی کوششوں کے باعث مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہوا، علی امین

اسلام آباد( نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ موجود حکومت کی کوششوں کے باعث مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر ہوا ہے اور اس دیرینہ مسئلے پر پاکستان اور کشمیریوں کے موقف کو بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی…

حکومت کو کشمیر پر زیادہ فوکس رکھنا چاہیے، رحمان ملک

  اسلام آباد(نیوزرپورٹر)سینٹ کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چیئرمین سینٹر رحمان ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ سمندر پاکستانیوں کو دوہری شہریت رکھنے اور پاکستان میں الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے،موجودہ حکومت کو کشمیر پر زیادہ فوکس رکھنا چاہیے،مودی دنیا میں چیف  ٹیررسٹ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں…