Input your search keywords and press Enter.

Tag

خودکشی

مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک اور بھارتی سیکیورٹی اہلکار کی خودکشی

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات قابض بھارتی سیکیورٹی اہلکار کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی۔ اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بھارتی فوجی اہلکار کی شناخت بھرت کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ بھرت کمار کا تعلق بھارتی نیم فوجی سیکیورٹی فورس سینٹرل ریزرو پولیس فورس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے گلے میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے ائیر فورس اسٹیشن میں اپنا کمرہ بند کرکے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔…

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا، فائرنگ…

 مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فوجی اہلکار نے ضلع سرینگر میں عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 2007 سے لیکر اب…

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے…

مقبوضہ کشمیر، کپواڑا کی چھاؤنی میں بھارتی فوجی کی خودکشی

سری نگر(جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں کم ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا کی فوجی چھاؤنی میں اچانک فائرنگ پر ڈیوٹی پر موجود اہلکار…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

سرینگر (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے ایک افسر نے آج ضلع کپواڑہ میں خودکشی کر لی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی جموں وکشمیر رائفلز کے میجر نے ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی…

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 2 بھارتی فوجیوں نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات 2 بھارتی فوجیوں نے اپنی ہی رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا اور شوپیاں میں 2 بھارتی فوجیوں نے اپنی ہی رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پہلاواقعہ…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں‌ کا مورال تباہ،خودکشیوں پرمجبورہوگئے

تحریر: امین طاہر  سری نگر: مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں‌ کا مورال تباہ،خودکشیوں پرمجبورہوگئے ،اطلاعات کے مطابق بھارتی فوجیوں‌ کا مورال تباہ ہوگیا ہے ، ان حالات سے بھارتی فوجی خودکشیوں پرمجبورہوگئے، کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں کا مورال تیزی سے کم…

  مقبوضہ کشمیر، بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

جموں (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، مقبوضہ وادی کے ضلع جموں میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں کے علاقے گجنسو میں واقع ایک کیمپ میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز…