Input your search keywords and press Enter.

Tag

دفعہ 370

دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں عوام کی زندگیوں میں بہتری نہیں آئی، عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا کہ اگر 5 اگست 2019ء ممکن ہوا تو وہ اسلئے ہوا کیونکہ نیشنل کانفرنس کمزور ہوئی، اگر ہم کمزور نہیں ہوئے ہوتے تو یہ حال نہیں ہوا ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا…

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطرجموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر بن گیا: محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی ) کی صدر اور سابق وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیربن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دربار مو کی روایت کو ختم کرکے جموں…

کشمیر میں 75 سال تک دفعہ 370 رہاتو امن کیوں نہیں آیا: امت شاہ

نئی دہلی. مرکزی وزیر امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں امن، اچھی کاروباری سرمایہ کاری اور سیاحوں کی آمد ہوئی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر میں کنفیوژن پیدا کرنے کے لیے اپوزیشن پر تنقید کی کہ مرکز…

دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد کشمیر 30 برس پیچھے چلا گیا، غلام نبی آزاد

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ پانچ چھ ماہ کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد ہونگے لیکن ہمیں اس دفعہ کوئی چوک نہیں کرنی ہے جسطرح ہم نے پچھلی دفعہ کی۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کمیٹی کے سینئر لیڈر اور مقبوضہ کشمیر…

جموں و کشمیر کو لوٹنے کے مقصد سے دفعہ 370 کا ہوا خاتمہ: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت آئے روز جموں و کشمیر کے لئے نئے فرامین جاری کرتی ہے اور دربارمو کی روایت کا خاتمہ تازہ فرمان ہے۔ جموں: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کی طرف سے دفعہ…

کشمیر سے دفعہ 370 کا اسقاط حکومت کا غلط اقدام: حزب اختلاف

نئی دہلی: حزب اختلاف کی پارٹیوں نے کشمیر سے دفعہ 370 کو ساقط کرنے کے حکومت کے اقدام کو غلط قرار دیا، جبکہ حکمراں پارٹی نے ان الزامات کو یکسر مسترد کردیا۔ جموں وکشمیر اور پڈوچیری کے اضافی مطالبات زر پر بحث میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جمیانگ…

دفعہ 370 کی منسوخی اور کشمیر کی تقسیم سے تینوں خطوں کے لوگ ناخوش ہیں، غلام نبی آزاد

حزب اختلاف کے لیڈر نے کہا کہ پوری دنیا اور دیگر لیڈران اگر دہلی کے علاوہ ہندوستان کی اور کسی ریاست کو جانتے ہیں وہ تاریخی پس منظر اور خوبصورتی کے لحاظ سے صرف اور صرف کشمیر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور بھارتی پارلیمنٹ میں حزب…

دفعہ 370 کی تنسیخ حق تلفی  اور کشمیری عوام کیساتھ ناانصافی ہے، لال سنگھ

ایک انٹرویو کے دوران چودھری لال سنگھ نے کہا کہ دفعہ 370 کسی بھی صورت میں غلط نہیں تھا کیونکہ اس کی وجہ سے جموں و کشمیر کے عوام کی زمین و جائیداد اور نوجوانوں کے لئے مخصوص سرکاری ملازمتوں کو تحفظ حاصل تھا۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے سابق…

اگر دفعہ 370 ہٹنے سے تمام مسائل حل ہو گئے تو 9 لاکھ فوجیوں کا کشمیر میں کیا کام ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر، پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ انتخابات اور پولنگ کی شرح مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ اگر حکومت وقت کے مطابق دفعہ 370 کے ہٹنے سے جموں و کشمیر کے تمام مسائل حل…

وادی کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کی صورتحال پر الطاف جمیل ندوی کا خصوصی انٹرویو

– آواز ڈیسک – مولانا الطاف جمیل ندوی کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ سے ہے۔ ابتدائی زندگی سے مطالعہ کرنے اور لکھنے کا شوق و ذوق رکھتے ہیں۔ آج وہ کشمیر اور بھارت کیساتھ ساتھ عالمی اخبارات کیلئے بھی مضامین لکھتے ہیں۔ اپنے گھر میں ایک منفرد…