Input your search keywords and press Enter.

Tag

دھماکہ

قبوضہ جموں و کشمیر قابض فوج کی گاڑی میں دھماکہ ہوا، جس سے کئی بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ نجی گاڑی کے اندر ہوا جسے بھارتی فوجیوں نے کرائے پر لیا تھا، زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، بھارتی فوج کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب دستی بم سے ہوا یا کوئی فنی خرابی کے باعث اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں دستی بم کے دھماکے ، 8 شہری زخمی

سرینگر (آن لائن ) بھارتی غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دستی بم کے دھماکے میں کم از کم 8 شہری زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اونتی پورہ میں ترال بس اسٹینڈ پر نامعلوم افراد نے بھارتی نیم فوجی ملٹری ساشاسترا سیما بال کی…