Input your search keywords and press Enter.

Tag

راجہ فاروق حیدر

مقبوضہ کشمیر کی عوام دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی کا مقابلہ کررہے ہیں،راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے بدترین فوجی محاصرے کو آج 500دن ہو گئے ۔مقبوضہ کشمیر کے عوام اس وقت دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی کا مقابلہ کررہے ہیں۔ ہندوستان گزشتہ ایک سال چار ماہ سے…

جب راجہ فاروق حیدر ایل او سی پار کر کے مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

 جب راجہ فاروق حیدر ایل او سی پار کر کے مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے ،بھارتی فوجی نے راجہ فاروق حیدر سے پوچھا ادھر کیا کررہے ہو؟،فاروق حیدر  بولے رفع حاجت کر کے واپس چلا جاوں گا مظفر آباد(ویب ڈیسک ) آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے…

اقوام عالم کشمیر میں انسانیت کی تذلیل کا نوٹس لے، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم اور انسانیت کی تذلیل کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر کے 73 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا کہ…

مستحکم پاکستان تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے ضروری ہے’

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے اتفاق کیا ہے کہ مستحکم پاکستان تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور…

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کشمیر پر جارحانہ سفارتی مہم چلائے۔

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی سربراہی میں آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی،مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور صدر آزادکشمیر مسعود نے خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی۔ ہم نیوز کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج…