عامر حسین قریشی تقسیم برصغیر کے وقت برصغیر میں موجود تقریباً 500 سے زائد ریاستوں کو اپنا مستقبل، دو قومی نظریے کی بنیاد پر وجود میں آنے والی ریاست پاکستان یا کہ بھارت جو ایک سیکولر ریاست ہونے کا مدعی تھا، کے ساتھ الحاق کرنے کا حق تفویض کیا گیا۔…
Tag
حالیہ تبصرے