Input your search keywords and press Enter.

Tag

سید علی گیلانی

تنازعہ کشمیر پورے خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے، سید علی گیلانی

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ حل طلب تنازعہ کشمیر پورے خطے کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے اور بھارت کی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے مقبوضہ علاقے میں انسانی جانوںکاضیاع جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید…

مقبوضہ کشمیر:آج نام نہاد بلدیاتی انتخابات  25 ہزاراضافی اہلکار تعینات

سرینگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں آج نام نہاد بلدیاتی انتخابات کا پہلامرحلہ شروع ہوگا، 25ہزار اضافی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ انتہا پسند بی جے پی کو انتخابی مہم کی آزادی جبکہ مخالفوں پر پابندی رہی ،الیکشن کا آج پہلا مرحلہ ہے ،19 دسمبر تک 8 مراحل میں بلدیاتی…

کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش ناکام، سید علی گیلانی کا جعلی خط جاری

کشمیریوں کی تحریک آزادی اور حریت قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور بھارتی سازش ناکام ہو گئی، بھارت نے بھونڈے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سید علی گیلانی کا جعلی خط جاری کردیا۔ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کے اعلیٰ اعزاز نشان پاکستان سے نوازا جانا…

عید کے موقع پر کشمیری شہداء کو یاد رکھا جائے، حریت رہنما سید علی گیلانی

سرینگر:بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ عید کے اس مقدس موقع پر کشمیری شہداؤں کی قربانیوں کو یاد رکھا جائے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے مسلم امہ کو عید الاضحی کی…

بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر میں پانچ اگست کو یوم آگاہی منانے کیلئے مکمل ہڑتال کی اپیل

  بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر میں بزرگ حریت رہنماء سید علی گیلانی نے پانچ اگست کو یوم آگاہی منانے کیلئے مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔ سید علی گیلانی نے اس سلسلے میں کشمیری عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ دن برصغیر کی…

کارکنوں کی گرفتاری بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے

محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے: سید علی گیلانی کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ کشمیری حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے، محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری بھارت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔  …

مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں آج 89 ویں یوم شہدا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی خاطر جانوں کا نذرانہ دینے والوں کی یاد میں آج دنیا بھر میں یوم شہداء کشمیر منایا جا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی جائیں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہو گیا

سری نگر(کے پی آئی) تفصیلات کے مطا بق سرینگر کے ملہ باغ حبک علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران کشمیری نوجوان زاہد داس کو شہید کیا گیا ، جھڑپ میں دو فورسز اہلکار شدید زخمی ہو گئے ، جن میں سے ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ…